لوکی کی بھجیا

گرمی میں یہ ٹھنڈی سبزی اچھی لگتی ھے کبھی رائتہ کبھی اس کا سالن گوشت کے ساتھ بہت مزے کا لگتا ھے
لوکی کی بھجیا
گرمی میں یہ ٹھنڈی سبزی اچھی لگتی ھے کبھی رائتہ کبھی اس کا سالن گوشت کے ساتھ بہت مزے کا لگتا ھے
Steps
- 1
لوکی کاٹ لیں صاف پانی میں رکھ لیں تاکہ کالی نھی ھو
- 2
پیاز آملیٹ والی کاٹ لیں اور گھی میں فرائ کرنے رکھ دیں
- 3
جب پیاز ہلکی گلابی ھوجاے تو دھنیا پوڑر لال مرچ پوڑر نمک ہلدی زیرہ ڈال دیں اور ساتھ ہی ہری مرچ ٹماٹر بھی ڈال دیں لہسن ادرک بھی
- 4
جب مسالہ اچھے سے بھون جاے تو لوکی ڈال دیں اور اسکو بھی بھون لیں اور بھونتے وقت آدھا ٹی اسپون چینی ڈال دیں تاکہ لوکی کالی نھی ھو پھر پانی ڈال دیں اک کپ اور دم پہ رکھ دیں
- 5
کچھ دیر بعد لوکی گل جاے گی بس دوبارہ بھون لیں اور دو چٹکی پیسا گرم مسالہ اور ہرا دھنیا ڈال دیں
- 6
مزےدار ہلکی پھلکی لوکی تیار ھے
Similar Recipes
More Recipes
-

Gabriel Ivarsson
-

Yuliya
-

Chaz
-

Barnali Debdas
-

pinal Patel
-

Spaghetti alla Carbonara Autentica | Cream-Free, Roman-Style
Gaetano Spampinato
-

Shree Hazra Das
-

Namrata sarmah
-

NEEMA AGRAWAL
-

Quick, Easy! Cheese Shortbread (Cheese Butter Cookies) 🧀
Fumie's Recipe
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Sonya Bankester
-

fenway
-

Sous Vide Reverse Sear BBQ Baby Back Ribs
Ellsworth Eats
-

Vanilla Ice Cream with Chia Seed Pudding
Sarita Srivastava
-

Epseeta Panigrahi
-

Shagufta Asif
-

Anam Sayyed
-

Naureen Khan Lodhi
-

Ashwini Shaha
-

Murukku (Chakli) - Holi Snacks
Ujjaini Basu
-

Manisha's Desi kitchen
-

Sonam Dewangan
-

Umme Azaan Khan













Comments (8)
Looks delicious 😋