ورقی سموسے

#crl
اسلام علیکم دوستوں
سموسے کتنے بنائے اور کھائے بچپن سے کھاتے آ رہے ہیں
اور بچپن ہی سے بنانا سیکھ گئے میمنز کی یہ موسٹ
پاپولر اسنیکس گھر میں کوئی آئے سموسے تل کر چائے
کے ساتھ دعوت کرنی ہے تو مینیو سموسے کسٹرڈ اور بریانی
جی جناب 😂تو ہم میمنز کی موسٹ پاپولر اسنیکس اپ کی
خدمت میں اور دوسرا یہ کہ آپ مجھے سموسے فل کرتے ہوئے
دیکھیں ہم مانڈا پٹی کو فولڈ کر کے سموسے نہیں بناتے بلکہ
پہلے فیلینگ ڈال کر پھر مانڈا پٹی کو فولڈ کرتے ہیں تو چلے
میرے کچن میں

Steps
- 1
سب سے پہلے قیمہ تیار کر لیں ایک برتن میں قیمہ ڈال دیں اب لہسن ادرک پیسٹ ہری مرچ چوپ اور سارے مصالحے پیاز ابھی نہیں ڈالنی
- 2
اب اس میں دو گلاس پانی ڈال کر میڈیم فلیم پر اچھے سے قیمے کو ابال لیں اس کا پانی بلکل خشک ہو جائے قیمہ گل جائے اب جو لوگ کہتے ہیں کہ سموسے نرم پڑ جاتے ہیں وہ اس بات کا خیال رکھیں کہ قیمہ بلکل خشک ہو اتنا کہ ہم ہاتھ میں لیں تو اس کا دانہ دانہ ہاتھ میں محسوس ہو اگر یہ قیمہ خشک نہیں ہوگا تو سموسے تلنے کے بعد نرم ہو جائے گے
- 3
- 4
جب قیمہ بھون جائے اور روم ٹمپریچر پر آ جائے تو اب اس میں چوپ پیاز کو شامل کرنا ہے مگر کیسے وہ اسے کہ پیاز کو چوپ کرتے ہوئے جو پیاز کا پانی نکلتا ہے اسے آپ کو ہاتھوں سے نچوڑ لیں تب اپ قیمے میں پیاز شامل کریں ایک اور بات کہ قیمہ روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا ہو نہیں قیمہ اگر گرم ہو تو پیاز نہ ڈالیں اب اس میں نمک چیک کریں اور ہرا دھنیا ہری مرچ اور گرم مصالحہ پاؤڈر ڈال کر سموسے کی فیلینگ کو ریڈی کر لیں اب مانڈا پٹی کو کیسے فولڈ کریں وہ ایسے کہ ایک پیالی میں اٹا اور پانی مکس کریں پانچ منٹ پکائیں
- 5
فیلینگ ڈال کر سموسے تیار کریں اور گرم آئل میں فرائ کریں سرو کریں چٹنی کیچپ کےساتھ
Similar Recipes
More Recipes
-

Pulao with Sprouted Basmati Rice, Coconut Milk and Vegetables
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Slow Cooker Spaghetti Bolognese
Cook1999 -

Kulsoom Bukhari
-

Sugar Snap Peas with Squash Noodles
Crock Pot Girl 🤡
-

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Joseph CASTANEDA -

Steak Fajitas With In House Mexican Rice
PittbullMom2014
-

Granny in the Kitchen
-

PittbullMom2014
-

Hannatu Muhammad Tukur
-

Anam Sayyed
-

Sweetheart Dish for 2, or Double the Couple!
jessica crain
-

Anam Sayyed
-

Asmita Rupani
-

Joseph CASTANEDA -

Samia Aijazz
-

Without Oven Coffee ☕️ Chocolate 🍫 Brownie Recipe 😋👌
Ambreen Mehmood
-

Samia Aijazz
-

Travel with Hena

Comments