کھٹی دال
چاول کے ساتھ یا نان کے ساتھ یا پھر ھو پراٹھا
تو مزہ آتا ھے اس دال کا
Steps
- 1
مونگ مسور دال کو دھو کہ اس میں پانی ڈالیں
- 2
پھر اس میں لہسن ادرک پیسٹ ڈالیں
- 3
نمک مرچ ہلدی اور دو چٹکی زیرہ ڈال دیں
- 4
اب تھوڑا گھی ڈالیںاور پکنے کے لیے رکھ دیں ہلکی آنچ پہ پندرہ بیس منٹ
اور املی کو بھگو دیں - 5
جب دال گل جاے تو اس میں اک ہری مرچ ڈال دیں اور گھوٹ لیں اور املی کا رس ڈال دیں مذید دس منٹ اور پکالیں اور تین چٹکی چینی ڈال دیں
- 6
جب دال اچھے سے پک جاے تو بھگار بنالیں
گھی میں زیرہ ڈالیں گول مرچ ڈال دیں - 7
جب کچھ کالی ھوجایں دونوں چیزیں چولھا بند کردیں اور بھگار میں کری پتہ ڈال کہ دال میں بھگار لگادیں
- 8
مزےدار دال تیار ھے انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Jigisha Modi
-

Supriya Devkar
-

Shilpa Shah
-

Ruchi Agarwal
-

Jigisha Modi
-

pinal Patel
-

Sangita Vyas
-

Simran Ridhima
-

Vidyutaa Kashyap
-

Lance Wilson
-

Chef Bryce
-

Macintosh
-

Surekha Dongargaonkar
-

Macintosh
-

Ishu Singh
-

Maya Jain
-

vyaka gor
-

zeex Maru
-

Mani Vohra
-

Darshee Jain
-

Poonam Singh
-

Sangita Tayal
-

vruta chawla
-

Kiran Joshi
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16129600






















Comments