دال کچوری

دال کچوری
Steps
- 1
دال کو بھگو دیں تین گھنٹہ
- 2
پھرہلکا سا پانی ڈال کے موٹا موٹا پیس لیں
- 3
تیل کو گرم کریں اور اس میں ھینگ زیرہ ڈال دیں
- 4
اک منٹ بعد نمک اور لال مرچ ڈال دیں
- 5
اک منٹ چلایں اور پیسی دال ڈال دیں اور اچھے سے مکس کرلیں
- 6
اس کے بعد اس میں سونف امچور پوڑر چاٹ مسالہ ڈال دیں
- 7
اچھے سے مکس ھوجاے پانی خشک ھوجاے تو چولھے سے اتارلیں اور ٹھنڈا کرلیں
- 8
میدہ میں تیل اجوائن نمک اچھے سے مکس کرلیں اور ہلکا سا پانی ڈال کے ڈو بنالیں نہ سخت نہ بہت نرم اور ڈھک کے پندرہ منٹ رکھ دیں
- 9
اب اس کے جتنے پیڑے بنیں بنالیں
- 10
دال ٹھنڈی ھوجاے تو اسکی بھی بال بنالیں پیڑوں کے حساب سے
- 11
اب اک پیڑا لیں اس میں دال کی بال ڈالیں اور کچوری بنالیں
- 12
اس طرح بنالیں اس طریقہ سے اچھی بن جاتی ہیں کچوریاں
- 13
اور کچوری کو کیسی ٹرے میں رکھ لیں چاے فریز کریں یا فرائ کرلیں آپ کی مرضی
- 14
میں نے افطار کے لیے فرائ کی ہیں
- 15
مزیدار کچوری ضرور بنایں انشاءاللہ آپکو اچھی لگیں گی
- 16
اور آلو ترکاری کے ساتھ انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Durreshahwar Khan
-

Muniswari.G
-

chef Nidhi Bole
-

Healthy Oats Beetroot Mini Chilla
Rita Talukdar Adak
-

ZMA
-

Cluelesskitty
-

Stir-Fry Combining Crunchy Snow Peas and Scored Gizzards
Bonnabelle Reintges
-

Gupta Mithlesh
-

Low Carb Keto Friendly Pound Cake Cheese Cake
Solcire Roman
-

Bourbon Whiskey Honey Pork Chop
Mouseyo
-

Adam Janowski
-

Lil_Momma
-

Manisha Malvi Angaitkar
-

Madhu Bindra
-

Sheba Awais Butt
-

Kosumalli (cucumber lentil salad)
Kavita R
-

hzdiaries
-

Travel with Hena
-

Diamond
-

Cookingwithseki
-

Shobhana Vora
-

Sumita Saha

































Comments (8)