Kairi squash 🍷کیری اسکواٸش 🍷

#mentorship
#kairi
کیری کا تو نام سن کے میرے منہ میں پانی آجاتا ہے یہ میرا بسپن کا پیار ہے ان کو چوری چھپے توڑنے کا لطف ہی الگ تھا شادی کے بعد سسرال والے مجھے نمک مرچ کے ساتھ کیریاں کھاتے دیکھ کر حیران ہوتے تھے کہ کیسے اتنی کھٹی کیری کھالیتی ہے یہ لڑکی 😂یہ کیری نامہ چلا تو بہت دور تک جاۓ گا تو چلتے ہیں کیری کے کھٹے میٹھے مزیدار سے جوس کی طرف 😋🍷🍷

Steps
- 1
سب سے پہلے کیریوں کو دھو کر چھیل لیں
پھر ایک پتیلی میں پانی لیں اور اس میں کیریاں ڈال کر اتنا پکالیں کہ کیریاں نرم ہوجاٸیں تو چمچے سے موٹا موٹا توڑ یا گھوٹ لیں - 2
اب ایک چھنے میں کیریاں ڈال کر اوپر کا پانی نتھار کر الگ رکھ لیں اس سے ایک اور مزیدار شربت ریڈی کریں نیکسٹ ریسپی میں
- 3
اب جو کیری کا گودا بچا ہے اسے اچھے سے چھان لیں چاہیں تو گراٸینڈ کرلیں میں نے چھلنی کا استعمال کیا ہے کیری کا گاڑھا اور مزیدار رس نکلے گا پر یاد رہے بہت کھٹا ہوگا
- 4
اب اس کھٹے رس میں حسب پسند چینی ملا کر بوتل میں بھر کر رکھ لیں پندرہ بیس دن آرام سے چل جاتا ہے چاہیں تو فریز کرلیں اور وقت ضرورت نکال کر مہمانوں کو سروو کریں یا خود اینجواۓ کریں
- 5
خوب ساری برف کوٹ کرڈالیں
- 6
چِل کریں اینجواۓ کریں ❤
- 7
سمپل ایزی کیری اسکواٸش 😋
- 8
💞💞
- 9
💞💞
Similar Recipes
More Recipes
-

Mukti Sahay
-

Kulsoom Bukhari
-

Chicken Breast in Texas Barbecue Sauce
ALEX xx ✈🇬🇧🇱🇹
-

Green Chilli Pickle (Quick Version)
Rekha Bapodra
-

Sampada Shrungarpure
-

culinarycubit
-

Kulsoom Bukhari
-

Hema Wane
-

Akshita -

Jeff Lynch
-

BABYCAT THE CURRY QUEEN
-

Hiroko Liston
-

Hiroko Liston
-

Sarosh Zeeshan
-

Royford Wanyoike
-

Fady SBT
-

Fady SBT
-

Naznin Shahabuddin Modasiya
-

Fady SBT
-

Meme

Comments (4)