دال کا تھال

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
دال کا تھال جی جناب
میرے کچن میں موسٹ پاپولر گرمیوں کی ڈش دال جی دال بہت طریقے سے بنائی اور کھائی جاتی ہے تو میں نے پورا تھال ریڈی کیا ہماری پیاری چلبلی دوست Erum Ahmad کی دال کی ریسیپی دیکھی انہوں نے بھی سارے لوازمات رکھے تھے میرا بھی دل چاہا میں نے پورا تھال ریڈی کیا چلے ریسیپی کی طرف

Steps
- 1
ایک پین میں دونوں دالوں کو ڈال دیں چار گلاس پانی ڈالیں ایک ابال آئے جھاگ نکال لیں
- 2
اب سارے مصالحے ڈال دیں پہلے ہائی پھر لو فلیم پر ادھا گھنٹہ پکائیں
- 3
دال اچھے سے گل جائے تو گھونٹا لگا لیں تاکہ دال اچھی طرح مکس ہو جائے اب نمک ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں گرم مصالحہ پاؤڈر ڈال اور ساتھ میں تڑکہ ڈالیں
- 4
تڑکہ تیار کریں ایک پین میں چار ٹیبل اسپون آئل ڈالیں اور پیاز کو براؤن کریں جیسے ہی پیاز براؤن ہو تو ساتھ میں زیرہ ہری مرچ کڑکڑائیں اب دال میں ڈال دیں سرو کریں زیرہ رائس اچار کیری کی چٹنی پاپڑ ہری مرچ تلی ہوئی دال کا لطف دوبالا ہو جائے گا
Similar Recipes
More Recipes
-

Uzma Syed
-

Daxa Parmar
-

Sweet sour refreshing fruit salad
Vilde!:)
-

Pooja Sapre
-

Shobha Deshmukh
-

Kulsoom Bukhari
-

Sanuber Ashrafi
-

Kevin Reynolds
-

Rebecca
-

Rebecca
-

Classic Chocolate Chip Cookies
TrannyTam -

Gopika
-

Hiroko Liston
-

Rebecca
-

Umme Yousuf
-

Rehana Wasim
-

Kevin Reynolds
-

Red Velvet White Chocolate Chip Cookies
TrannyTam -

Matcha White Chocolate Chip Cookies
TrannyTam -

Classic Chocolate Chip Cookies
TrannyTam

Comments (9)