Smoked Bbq Vegetable

اسموکڈ باربی کیو آلو شملہ مرچ کی سبزی 🥔🫑
ایک جیسی سبزی کھا کھا کر بوریت ہونے لگی تھی آج تھوڑا تجربہ کیا اور تھوڑی دیسی تھوڑی بدیسی ٹچ کی سبزی بنائی ذائقہ بہت زبردست تھا ٹرائی کیجئے گا ایک بار ۔
Smoked Bbq Vegetable
اسموکڈ باربی کیو آلو شملہ مرچ کی سبزی 🥔🫑
ایک جیسی سبزی کھا کھا کر بوریت ہونے لگی تھی آج تھوڑا تجربہ کیا اور تھوڑی دیسی تھوڑی بدیسی ٹچ کی سبزی بنائی ذائقہ بہت زبردست تھا ٹرائی کیجئے گا ایک بار ۔
Steps
- 1
آلو چھیل کر کیوبز کر لیں شملہ کے بھی کیوبز کرلیں ۔
- 2
آئل گرم کرکے زیرہ ڈالیں پھر چوپ پیاز سوتے کرلیں ادرک لہسن ڈالکر بھونیں ٹماٹر ڈالکر نمک ڈالیں اور تمام مصالحے ڈالکر ڈھک کر 10 منٹ پکا لیں
- 3
اب ایک پین میں تھوڑا سا آئل لے کر آلو ہلکے فرائی کرلیں اور مصالحے میں ایڈ کرکے تھوڑا سا پانی ڈالکر گلا لیں
- 4
جب آلو گل جائے تو شملہ مرچ ہری مرچ میں نے ہرئ کی جگہ سرخ تازہ مرچ ڈالئ ہے مل جائے تو ڈال دیں سویا ساس اور باربی کیو ساس ڈالکر 2 منٹ پکا کر چولھا بند کردیں چاہیں تو ہرا دھنیہ چھڑک دیں تیار ہے سبزی
Similar Recipes
More Recipes
-

Madhumita Bishnu
-

Jigisha Modi
-

Rosemary, Herbal, Refreshing Masala Tea, Fresh Rosemary, for Good Health
Nargis shaikh Shaukat
-

Sampada Shrungarpure
-

Sampada Shrungarpure
-

Hema Wane
-

Pragati Hakim
-

Jessie Nelson
-

Curt March
-

alfredsanpedro
-

Canadian Bacon and Swiss Cheese Quiche
Jessie Nelson
-

Katya Katyusha
-

Jasmin Motta _ #BeingMotta
-

Rekha Pandey
-

Jamila Rabe Musa
-

Aneesa_didi -

Lubna’s Kitchen
-

shaima'u minkaila Ilyasu
-

Manisha Malvi Angaitkar
-

Jamila Rabe Musa
-

Creamy vermicelli custard | sevai custard 🍮
Shivani Varshney
















Comments (5)