Qeema with bowl Naan

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
میں نے کھڑے مصالحے کا قیمہ بنایا اور اسے سرو نان کے ساتھ کیا
نان بھی میں نے باؤل کی شیپ میں بنایا تو چلے آج میرے کچن میں
ایک نئی ریسیپی
Qeema with bowl Naan
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
میں نے کھڑے مصالحے کا قیمہ بنایا اور اسے سرو نان کے ساتھ کیا
نان بھی میں نے باؤل کی شیپ میں بنایا تو چلے آج میرے کچن میں
ایک نئی ریسیپی
Steps
- 1
قیمہ کو پہلے ابال لیں
ایک پین میں آئل ڈالیں اس میں پیاز ٹماٹر سارے کھڑے مصالحے ڈال کر جلدی سے بھنائ کریں اور بوائل قیمہ ڈال دیں آئل اوپر آنے تک پکائیں - 2
آٹا گوندھ لیں پھولنے کے لئے تین سے چار گھنٹے کے لیئے چھوڑ دیں
اب ایک اسٹیل کے باؤل کے اوپر فوائل پیپر لپیٹ دیں اب آٹے کی روٹی بنائے اور باؤل پر رکھ کر سیٹ کریں اوپر سے ہرا دھنیا کی ڈنڈیاں اور پیاز کے سلائس لگائیں - 3
انڈے کی زردی سے واش کریں اور بیک کریں اب اس کا کور بنائے باؤل کے سائز کی روٹی بنائے اور ساتھ میں سائیڈ پر چوٹی بنا کر سیٹ کریں ایگ واش کریں اوپر سے ہرا دھنیا کی پتیاں لگائیں اور بیک کریں اب اس باؤل میں قیمہ ڈال کر سرو کریں تو انجوئے میری ریسیپی اور کریں انجوئے
Similar Recipes
More Recipes
-

Anoli Vinchhi
-

Durreshahwar Khan
-

Muniswari.G
-

Oven-roasted chicken drumsticks
Sarvat Hanif
-

Namrata’s Signature Baingan Anda Recipe
Namrata sarmah
-

culinarycubit
-

Bina Anjaria
-

Shilpa Shah
-

Green Raw Papaya Peanuts Zesty Crunchy Salad
Manisha Sampat
-

Chris Gan
-

Nichole
-

Soft Chewy Braided Raisin Bread
Fumie's Recipe
-

California Farm Sweet and Sour Pork Ribs
Hobby Horseman
-

Taylor Topp Comacho
-

Pradnya Khadpekar
-

Anjali Pakhre
-

Rekha Bapodra
-

Bread pakoda (potato stuffed Bread pakoda)
Jyoti Prakash Assudani
-

Umme Yousuf
-

Sanuber Ashrafi
-

Creamy chocolate custard with candi biscuit
Fiza Iftikhar Malik
-

Mumbai Street-Style Ragda Pattis
Sudeshna Rajib Das
-

Kadhi Pakora With White Rice Recipe 😋
Ambreen Mehmood
-

Spiced apple green tea for weight lose
Noor Ul Ann














Comments (4)