Challah bread

#ambassador
اسلام علیکم
بریڈ بہت طرح کی بنائی جاتی ہیں مگر کچھ بریڈ دیکھنے میں بہت خوبصورت اور بنانے میں بہت مزیدار ہوتی ہیں میں نے بھی کچھ اسی طرح کی بریڈ بنائی چھلا بریڈ آج میرے کچن میں آپ کو ملے گی کچھ نیو ریسیپی
Challah bread
#ambassador
اسلام علیکم
بریڈ بہت طرح کی بنائی جاتی ہیں مگر کچھ بریڈ دیکھنے میں بہت خوبصورت اور بنانے میں بہت مزیدار ہوتی ہیں میں نے بھی کچھ اسی طرح کی بریڈ بنائی چھلا بریڈ آج میرے کچن میں آپ کو ملے گی کچھ نیو ریسیپی
Steps
- 1
سارے چیزوں کو ملا کر دودھ سے آٹا گوندھ لیں اور تین سے چار گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں کہ وہ پھول کر ڈبل ہو جائے
- 2
اب اس آٹے کو تین حصوں میں نکال لیں اور اور اس کو فولڈ کر کے لمبی لمبی اسٹیریپڈ کر لیں اور اب ان کی چوٹی کی طرح بنا لیں
- 3
اب ایگ واش کریں اور تل اور کلونجی چھڑک دیں بیک کریں میں پتیلے میں بیکینگ کرتی ہوں تقریبا تیس سے پنتیس منٹ میں بیک ہوگی
- 4
بیک ہو جائے تو اوپر سے بٹر لگائیں اور روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا کریں اور سوفٹ سوفٹ بریڈ کو انجوئے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Conchiglie con Crema di Peperoni
Francesco
-

Sarvat Hanif
-

BitesWithReagan
-

Roasted Tomato and Bell Pepper Soup
Kenzie Haggart
-

No-Churn Ice Cream Base with Whipping Cream
Priyangi Pujara
-

Power-Packed Bajra Kuler | Heritage Energy Boosters
Krishna Dholakia
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Arezu
-

10 Minutes Nutritional Salsa 🥗
Anoli Vinchhi
-

Susmita Patnaik
-

Lance Wilson
-

Taylor Topp Comacho
-

Dan Flynn
-

fenway
-

કેસર દૂધપાક.(Kesar Dudhpak Recipe in Gujarati)
Bhavna Desai
-

Shivani Varshney
-

Fried Egg Garnished with Fresh Vegetables
Josepha Roland
-

yours lovingly FOOD
-

Pragya Sharma
-

Bushra Mazhar
-

Ghazala Nishat
-

Turai/Ridged Gourd and Chana Dal Curry
Dr.Madhumita Mishra
-

shaima'u minkaila Ilyasu



















Comments