Spicy lemon corn on the cob🌽اسپاٸسی لیمن کارن🌽

کارن یعنی مکٸی کا بھٹہ کسے نہیں پسند ہوتا ہمارا تو موسٹرسٹ فیورٹ ہے جہاں نظر آۓ وہیں دل للچاۓ اور آنکھیں چمک جاٸیں منہ میں پانی بھر جاۓ ویسے تو کوٸلہ پہ بھنے بھٹے کی بات ہی الگ ہے پر جب باہر کا بھنا بھٹہ ملنا مشکل ہو تو سبزی والے سے مکٸی لاٸیں چھلکے اتاریں اور اپنے چولہے کی دھیمی آنچ پہ بھون لیں اور لیمن اور نمک مرچ لگا کر چٹخارے پورے کریں اپنے😋🌽
#trendy
#mentorship

Similar Recipes
More Recipes
-

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Poha Kheer or Chirer Amrita Bhog
Kumkum Chatterjee
-

Maeli -

Ashley Delgatto
-

White Lily 2 ingredients biscuits
Kim Harbin Klink
-

Beef Polska Kielbasa with Beans 🫘
Crock Pot Girl 🤡
-

Beef Polska Kielbasa with Beans 🫘
Crock Pot Girl 🤡
-

Fresh mix vegetables spicy veg pulao
Varsha Narayankar
-

Hadiza Umar
-

Huma Nasir
-

Sudipa Gope
-

Harleen Natthani 😊
-

Falgooni Mangrola
-

Man o Salwa By Neelam Saleem

Comments (4)