Hashbrown
#MEETUP
مزیدار کرسپی کرسپی بنتے ہیں چائے کے ساتھ بہت مزیدار لگتے ہیں
Steps
- 1
آلو چھیل کے کدوکش کر لیں پھر چھلنی میں ڈالکردبا دبا کے سارا پانی نچوڑ کے نکال دیں چاہیں تو ململ کے کپڑے میں ڈالکر گھما کے نچوڑ لیں
- 2
پھر ایک پلیٹ میں تمام سیزننگز نکال لیں
- 3
پھر فرائنگ پین میں مکھن پگھلا کے اسمیں یہ آلو ڈالکر درمیانی آنچ پر جلدی جلدی چمچ چلاتے ہو تھوڑا سا پکائیں
- 4
پھر ساری سیزننگز مکس کریں اور تھوڑا ٹھنڈا ہو نے دیں پھر اوول ٹکیاں بنا کے آئل میں ڈیپ فرائی کر لیں
- 5
گولڈن براون کر کے کچن پیپر پر نکال لیں اور چاٹ مصالحے کے ساتھ گرم گرم سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

❤️ maryam javanpour ❤️مریم جوان پور
-

Greek yoghurt sauce (for kebabs)
Kipp Clark
-

Chef Rena
-

Namakpare/ Namak Pare (khasta Nimki For Travel)
Navnita Jaiswal
-

culinarycubit
-

cook 1
-

Angelica
-

Minda
-

Miriam👩🍳
-

Seema Sharma
-

Fried Fish With Home Made Masala 🐟
Bushra Mazhar
-

Mariam Azeem (Umme Sarim)
-

Rutuja Patil |Ek_KolhaPuri
-

Ghazala Naeem
-

Palanga Ghadghada Tarkari (Spinach and Veggies Curry)
Dr.Madhumita Mishra
-

Archana Devi ( Chaurasia)
-

Sallie
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16705583





















Comments (3)