مرچ قلیئہ(شملہ مرچ اور قیمہ)

#starambassador
#seasonal
#mirchi
شملہ مرچ ایک خوش ذائقہ مرچ ہے۔جو کہ پیلے،ہرے اورلال رنگ میں دستیاب ہوتی ہے۔ اس کی خوشبو کھانے کے ذائقے کو دوبالا کر دیتی ہے۔شملہ مرچ کا استعمال بہت سے پکوانوں میں کیا جاتا ہے ۔ جن میں چائنیز کھانے عام ہیں۔علاوہ ازیں شملہ مرچ کو بہت سے سبزیوں اور قیمے کےساتھ بھی بنایا جاتا ہے۔پاستا اور پیزا بنانے میں بھی شملہ مرچ استعمال کی جاتی ہے۔شملہ مرچ تیز نہیں ہوتی اس لیے عام طور پر بچے اور بڑے سب کھا سکتے ہیں۔شملہ مرچ کو اس کے رنگ اور ذائقے کی وجہ سے خاص پسند کیا جاتا ہے۔ علاوہ ازیں شملہ مرچ کے بہت سے فوائد بھی ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ مختلف بیماریوں جن میںکینسر ، معدے کی تکالیف ،سردرد اور جلدی بیماریاں شامل ہیں،میں آرام مہیا کرتی ہیں،جب کہ یہ وزن میں کمی کا باعث بھی بنتی ہیں۔ انہیں مختلف پکوان میں استعمال کرکے ان کا ذائقہ بڑھایا جاتا ہے ۔شملہ مرچ سے سیلڈ اور رائتہ بھی بنایا جاسکتا ہے۔یہ ان گنت پکوانوں کی شان پڑھاتی ہیں.

Steps
- 1
ایک درمیانے سائز کے برتن میں گھی کو گرم کریں اور اس میں پیاز ڈال کر اچھی طرح بھون لیں تاکہ وہ گولڈن برائون ہوجائیں
- 2
اب اس میں لونگ، دار چینی، کالی مرچ اور نمک ڈال کر برائون ہونے تک بھونیں۔ اب اس میں قیمہ ڈال کر اچھی طرح بھونیں تاکہ اس کی رنگت تبدیل ہوجائے۔
- 3
اب اس میں کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح پکائیں۔ اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ملائیں اور اچھی طرح بھونیں۔
- 4
اب اس میں نمک، پسی ہوئی لال مرچ، کالی مرچ اور ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح پکائیں۔ اب اس میں پسا ہوا دھنیا اور پسا ہوا زیرہ ڈالیں اور اچھی طرح بھونیں۔ اب اس میں دہی شامل کرین اور اچھی طرح ملا لیں۔
- 5
اب اس میں تھوڑا سا پانی اور ہری مرچیں ڈالیں اور ڈھکنا دے کر 10 منٹ تک دم پر رکھ دیں۔ اب اس میں کٹا ہوا ہرا دھنیا ڈالیں اور اچھی طرح بھونیں۔ اب اس میں کٹی ہوئی شملہ مرچ ڈالیں، اچھی طرح بھونیں اور مزید 5 منٹک تک پکائیں۔ آپ کی مزے دار شملہ مرچ قیمہ کی ڈش تیار ہے۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Shital Jataniya
-

Mukti Sahay
-

Kulsoom Bukhari
-

Chicken Breast in Texas Barbecue Sauce
ALEX xx ✈🇬🇧🇱🇹
-

Green Chilli Pickle (Quick Version)
Rekha Bapodra
-

Sampada Shrungarpure
-

culinarycubit
-

Kulsoom Bukhari
-

Hema Wane
-

Priyanka
-

ivanitv
-

Tricia
-

Annik B
-

Jeffrey Woodison -

Umme Ali
-

Gajar ka Halwa (winter special)
Shilpi Tandon
-

Shilpi Tandon
-

Munvi
-

Mike Sidney
-

Dry Figs,Almonds & Cashew Nut Milk shake
Anitha (Annie)
-

Diff Lim
-

Mukta Shukla
-

Baked vegetable spaghetti with white sauce
Huma Aamir
-

hzdiaries

Comments (8)