مولی پراٹھا

سردی ھو اور مولی ھو پھر پراٹھا تو بنتا ھے
تو کون کون پسند کرتا ھے مولی پراٹھا
میں تو دیوانی ھوں سردی کی مولی پراٹھے کی
مولی پراٹھا
سردی ھو اور مولی ھو پھر پراٹھا تو بنتا ھے
تو کون کون پسند کرتا ھے مولی پراٹھا
میں تو دیوانی ھوں سردی کی مولی پراٹھے کی
Steps
- 1
مولی کو کدوکش کریں
- 2
اب ہاتھوں سے دبا دبا کہ مولی کا پانی نکال دیں
- 3
اب دو ٹیبل اسپون آئل میں کدوکش مولی ڈالیں اور اسکا پانی خشک کریں اور ساتھ ہی نمک اور کوٹی لال مرچ ڈال دیں
- 4
ادرک ہرا دھنیہ اور ہری مرچ چوپ کرلیں اور سائڈ پہ رکھ دیں
- 5
جب پانی بلکل خشک ھوجائے تو زیرہ کوٹا دھنیا ڈالیں اور اک منٹ بعد چولھا بند کردیں اور چوپ ادرک مرچ ہری اور ہرا دھنیہ ڈالیں مکس کریں
- 6
اب دو روٹی بیل لیں اور آمیزہ رکھیں دوسری روٹی رکھیں اور روٹی بیل لیں اور پراٹھے کی طرح پکایں
- 7
ہری چٹنی دہی اچار کے ساتھ انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Bina Anjaria
-

Swati Ganguly Chatterjee
-

Jon Michelena
-

Leftover Dal and Potato Cutlets 🥔
Kulsoom Bukhari
-

Seema Sharma
-

Ankita Kapil Varshney
-

Heirloom Traditional Thali ---- Dhokli Nu Shak, Jaggery, Bhakri, & Chaas
Bina Samir Telivala
-

Spaghetti con Bisque di Gamberi
Francesco
-

Allittu Unde (Popped Sorghum Flour Laddus)
Suchitra S(Radhika S)
-

Traditional Bajra-Tomato Jugalbandi
culinarycubit
-

mizzlizzieb
-

Easy Microwave Butterfinger Fudge
Elyse Rose
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Rekha Bapodra
-

DIMA'S DELIGHT
-

Asmau Mahmud
-

Rajni
-

Moist chocolate cake using table top cooker
Olivia Atieno
-

Umme Ali
-

Chef Tripti Saxena
-

Sean Strydom
-

Asmau Mahmud






















Comments (5)