Cooking Instructions
- 1
آلو کے پتلے سلائس کر لیں۔اب تیل میں زیرہ،تیز پات فرائی کریں۔اب اس میں آلو کے سلائس ڈال کے سارا مصالحہ ڈال دیں۔اور پانی کا چھینٹا دے کے بھونیں۔
- 2
پھر اس میں باریک ٹماٹر کاٹ کے ڈال کے مکس کر کے دم پہ رکھ دیں۔جب پانی خشک ہو جائے،آلو گل جائیں تو اتار لیں۔ہرا مصالحہ چھڑک کے پیش کریں۔
Cooksnaps
Did you make this recipe? Share a picture of your creation!
Similar Recipes
-
-
آلو گوبھی آلو گوبھی
#matchmaker#mentorshipآلو گوبھی ہمارے گھر میں پسند کی جاتی ہے لیکن صرف سردیوں میں،گرمیوں وہ ذائقہ نہیں آتا،اگر صرف آلو گوبھی سے بور ہو جائیں تو اس میں دوسری موسمی سبزیاں ڈال کے مزےدار بنا لیتے ہیں۔میری امی کہتی ہیں کہ گوبھی میں ادرک زیادہ ڈالیں اس سے اس کا بادی پن اور ایک خاص سمیل ختم ہو جاتی ہے۔ Fakhra Rubab -
-
-
-
آلو کے کٹلتس آلو کے کٹلتس
#makeandremakeHere is a delicious recipe you might like on Cookpad! https://cookpad.wasmer.app/pk/recipes/13774094-cheese-filled-potato-rolls?invite_token=1udzMc8BoC2oGpeEb5UCQ4uz&shared_at=1601812060 Fakhra Rubab -
-
مکس سبزی کے پکوڑے مکس سبزی کے پکوڑے
#strawberry#cpl#mentorship#joyجن کے بغیر افطار نامکمل Fakhra Rubab
More Recipes
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16862392
Comments