Share

Ingredients

1 Hour7 mins
4 Person
  1. آلو 1 کلو
  2. لال مرچ 1 کھانے کا چمچ
  3. دھنیا پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ
  4. ہلدی 1 چائے کا چمچ
  5. زیرہ 1 چائے کا چمچ
  6. نمک حسب ذائقہ
  7. گندھا آٹا 500 گرام
  8. گھی 1 کپ

Cooking Instructions

1 Hour7 mins
  1. 1

    آلو ابال لیں،اس میں نمک،لال مرچ،دھنیا پاوڈر، ہلدی،زیرہ ملا کے اور ہرا مصالحہ ملا کے پہس لیں۔

  2. 2

    آٹا گوندھ کے فریج میں رکھیں۔آدھے گھنٹے بعد اس کے چھوٹے پیڑے بنا لیں گھی ڈال کے اور اس کو بیل لیں

  3. 3

    پھر ایک پراٹھے پہ آلو کا آمیزہ پھیلائیں اور اس پہ دوسرا پراٹھا بیل کے رکھ دیں۔اور اسی طرح تمام پراٹھے بنا لیں اور ہر پراٹھے کے درمیان پلاسٹک شیٹ رکھنا نہ بھولیں۔اور فریز کر دیں،بوقت ضرورت استعمال کریں۔

  4. 4

    پراٹھے کو فریزر سے نکالیں اور اس کو دونوں طرف سے گھی لگا کے پکا کے استعمال کریں۔

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Fakhra Rubab
Fakhra Rubab @cook_18007993
on

Similar Recipes