آلو بھنڈی مکس

shagufta @shagftakhan
اگر کبھی نھی بنائی تو یہ ریسیپی بس آپکے لیے ھے
بہت مزے کی بنی تھی اور گوشت کھا کھا کے تھک گے ہیں تو اسکو ٹرائے کریں
آلو بھنڈی مکس
اگر کبھی نھی بنائی تو یہ ریسیپی بس آپکے لیے ھے
بہت مزے کی بنی تھی اور گوشت کھا کھا کے تھک گے ہیں تو اسکو ٹرائے کریں
Steps
- 1
سب سے پہلے گھی میں زیرہ ڈال کے دومنٹ پکایں
- 2
کیوب میں کٹے آلو ڈال دیں زیرہ کے ساتھ بھون لیں اور تھوڑا پانی نمک ڈال کے ڈھک کے پکایں گلنے تک
- 3
جب آلو گل جایں پانی خشک ھوجائے بھنڈی ڈالیں
- 4
ساتھ دھنیا ہری مرچ لال مرچ ڈال دیں بھون لیں اور ڈھک دیں
- 5
بھنڈی گل جائے لیمن جوس ڈال دیں دو منٹ دم پہ رکھیں
مزےدار آلو بھنڈی تیار ھے
Similar Recipes
More Recipes
-

Oats Cookies with Banana and Nuts
Saurav Pradhan
-

Sonya Bankester
-

Durreshahwar Khan
-

Bhavnaben Adhiya
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Deepa Rupani
-

Supriya Devkar
-

Pecan Tassies (in Phyllo cups)
Nadia Sobczak
-

Krishna Dholakia
-

Gooey Chocolate Chip Skillet Cookie
Crumbs & Chaos
-

Crock Pot Girl 🤡
-

⚡Welderwoman⚡
-

Heidi Louise
-

wingmaster835
-

Vance Maichin
-

Christina
-

⚡Welderwoman⚡
-

Sarvat Hanif
-

Silken Tofu Cocoa Muffins (Dairy Free)
Hiroko Liston
-

Mridula Srivastava
-

GP-King
-

👑ADV. POOJA🤴 RAJVANSHI ⚖
-

Happy Delicacies
-

Bushra Mazhar
-

Elias Schultz
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16906399


















Comments