Albaik Chicken

#cookwithhuma
بہت مزے کی اور کرسپی چکن ہوتی ہے افطار میں میرے بچے بہت شوق سے کھاتے ہیں اسکے لیئے اسکن والی چکن لازمی ہے بغیر اسکن والی چکن سے وہ بات نہیں آتی اور اگر اسکو ایک رات پہلے میرینیٹ کر کے رکھا جائے تو کیا ہی بات ہے میں اپنے میاں کو میٹرو دوڑاتی ہوں کہ بس مجھے اسکن والی چکن لا کر دیں 😁 مگر لا کر دےدیتے ہیں اور انہیں بھی بہت پسند ہے

Steps
- 1
چکن دھو کر کپڑے سے بالکل خشک کر لیں پھر کانٹے سے پرک کر لیں
- 2
میرینیشن کے تمام اجزاء مکس کر کے چکن پر اچھی طرح رب کریں مساج کی طرح اور رات بھر یا چھ گھنٹے فرج میں رکھ دیں
- 3
کوٹنگ کے خشک اجزاء چھان لیں اور دوسرے باول میں انڈے پھینٹ لیں
- 4
اب میرینیٹڈ چکن کے پیس پہلے انڈے میں ڈپ کریں پھر میدہ مکسچر میں رول کریں پھر دوبارہ انڈے میں ڈپ کریں اور پھر میدے کے مکس میں رول کر کے درمیانی گرم تیل میں ڈال کر ڈھک کر پکائیں پانچ منٹ بعد سائڈ چینج کر کے ڈھک کر پکائیں پھر پندرہ منٹ بعد کھول کر آنچ بڑھا کر پکا ئیں اور ٹشو پو نکالیں کہ ایکسٹرا تیل جزب ہو جائے
- 5
کڑاہی میں جتنی گنجائش ہو اتنے پیس ڈالیں ایک کے اوپر ایک ہر گز نا ڈالیں اور چمچہ نا چلائیں ورنہ کوٹنگ اتر جائے گی
- 6
ساس کر اجزاء مکس کر کے اسکے ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Ganloclark
-

Ray368523 -

Fried Fish in Grated Daikon Sauce
Hiroko Liston
-

Hiroko Liston
-

Mayflower
-

Aaliv Ladoo - Garden Cress Seeds Ladoo
Surekha Dongargaonkar
-

skunkmonkey101
-

Bethica Das
-

Bethica Das
-

Nutan Shah
-

Clemence Hoe - Asian Home Cuisine
-

cindybear
-

Missus C
-

2 Cancerians cook, Libra eats
-

Coconut Shrimp w/ Leek Slaw over Cajun Grits
The Cast Iron Soulé
-

M.Abdullah Bin Saleem
-

Meerab Rais
-

Bimbo AKINBO
-

Ismail Zainab Ismail
-

viral patel
-

Ismail Zainab Ismail
-

Naz Rais Naz Rais
-

Paneer butter masala with garlic nan
Dr'Avani Parth Desai
-

ToodlesCookingLife

Comments