Flower Basket cake💐🎂
#cookwithamna
eid recipe
Steps
- 1
کیک کے لیئے انڈوں کی سفیدی الگ کر کے اتنا بیٹ کریں کہ باول الٹا کریں تو گرے نہیں پھر زردیاں ڈالتے ہوئے بیٹ کریں ایسنس ڈالیں بیٹ کریں
- 2
اب اسمیں تھوڑی تھوڑی کر کے شوگر بیٹ کرتے جائیں پھر میدہ کو کو بیکنگ پاوڈر چھان کر ڈالیں اور فولڈ کریں ہلکے ہاتھ سے اور ہارٹ شیپ کے پین کو گریسڈ فلارڈ کر کے اسمیں سارا مکسچر ڈال کر 180 پر بیک کریں بیس پچیس منٹ لگیں گے
- 3
سوکنگ اجزاء کو چینی حل یونے تک پکا لیں اور کیک کو اس سے سوک کریں
- 4
کریم میں کوکو ڈال کر بیٹ کر لیں وہپنگ کریم میٹھی ہوتی ہے اسلیئے چینی کی ضرورت نہیں
- 5
بٹر پیپر کو آدھے ہارٹ شیپ کا کاٹ کر اسپر پگھلی چاکلیٹ پھیلا کر لگا دیں اور فریز کر کے بٹر پیپر پر سے ہٹا لیں
- 6
چھوٹے اسٹار نوزل سے پورے کیک پر باسکٹ کا امپریشن پائپ کریں بیچ میں کیک کے ٹکڑے رکھ کر اسپر ترچھا کر کے چاکلیٹ کا ڈھکن رکھیں اسے بھی کریم سے کور کر دیں بڑے پیٹل والے نوزل سے روز فلاورز بنا کر رکھیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Crispy Sweet Corn Tikki or Patties
Kumkum Chatterjee
-

Rehana Wasim
-

Francesco
-

Kezia's Kitchen 👩🍳
-

Cold Brew Coffee with Tonic Water
Soegianto
-

Archana Agrawal
-

Shaik Hajira
-

No-bake Chocolate Coffee Eclair Cake
Shaik Hajira
-

Passion Fruit -coconut icecream
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Nutan Shah
-

Robert Gonzal
-

Elyse Rose
-

Sadaf Salman
-

Karisa Moodley
-

Chef suad
-

Rice and coconut pudding with milk
Chef suad
-

Nadia
-

dapurmpoknobi
-

Shab Zahid
-

Chef suad
-

Swaranjeet and Ranjeet Singh Arora











Comments (6)