Beef Nihari

#Luxurymeal
یہ ریسیپی 300 روپے میں بنی ہے
گوشت 150 روپے
4 تندوری روٹی 40 روپے
ایک ساشے نہاری مصالحہ 25 روپے
باقی کے لوازمات 100 روپے سے بھی کم اندازہ کر لیں
روٹی میں نے بازار کی منگوائی
لگرری میل میں مجھے یہ سمجھ آئ
کیونکہ بیف لوورز ہیں تو میرے لیے
یہی لگثری میل ہے
Beef Nihari
#Luxurymeal
یہ ریسیپی 300 روپے میں بنی ہے
گوشت 150 روپے
4 تندوری روٹی 40 روپے
ایک ساشے نہاری مصالحہ 25 روپے
باقی کے لوازمات 100 روپے سے بھی کم اندازہ کر لیں
روٹی میں نے بازار کی منگوائی
لگرری میل میں مجھے یہ سمجھ آئ
کیونکہ بیف لوورز ہیں تو میرے لیے
یہی لگثری میل ہے
Steps
- 1
سب پہلے گوشت کو صاف کر لیں اب ایک پین میں تیل ڈال دیں
- 2
لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر مکس کریں اب نمک لال مرچ پاؤڈر دہی اور نہاری مصالحہ ڈال کر خوب بھنائ کریں اور آدھ گلاس پانی ڈال کر گوشت کا مصالحہ بھون لیں
- 3
جب مصالحہ بھن جائے تو اس کا آئل ایک باؤل میں نکال لیں اور اس مصالحے میں آٹا ڈال کر مکس کریں اور 4 گلاس پانی ڈال کر
- 4
ایک ابال دیں فل آنچ پر اب بلکل ہلکی آنچ پر پکائیں ڈھکن فل ڈھک دیں اور 2 گھنٹے تک چھوڑ دیں اب چیک کریں گوشت بھی
- 5
گل گیا اور اچھی طرح نہاری گاڑھی ہو جائے تو اس میں نکالا ہوا تیل اس کے اوپر ڈال کر 5 منٹ دم دیں اب سرو کریں تندور کی روٹی کے ساتھ روٹی بازار سے منگوا لی ہے
Similar Recipes
More Recipes
-

Lauki Bhujiya/ Simple Lauki Sabzi without Masala
Navnita Jaiswal
-

Mango Jam/ Natural Raw Mango Jam for This Summer ☀️
Navnita Jaiswal
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Jigisha Modi
-

Surekha Dongargaonkar
-

Dal Rice, Fried Potatoes and Chutney
Deepti Johri
-

Mukti Sahay
-

Ricardo
-

Tangy Teriyaki Apricot Chicken 🐔
Crock Pot Girl 🤡
-

Caprese Chicken (Italian/Keto)
Brandon
-

Boca de Fogo
-

skunkmonkey101
-

Fiona @ Free From Favourites
-

peyton -

Veg. Cheese grilled mayo sandwich
Charmy Shah
-

Alka Sachdeva
-

Amina Malan
-

Egg wrapped fried rice | omurice rice/Omelette rice
Soumi Banerjee
-

i_m_kashish
-

manalkhan
-

Alessandra
-

Channy ki daal waly rice with aaloo pakora
Sundi & Ayi’s Kitchen










Comments (3)