مرغی آلو کا سالن

#Wearetogether
جھٹ پٹ تیار آلو اور مرغی کا سالن۔ خاص کر جب اچانک سے مہمان آجائیں تو یہ ریسیپی جادو کا کام کرتی ہے:)
مرغی آلو کا سالن
#Wearetogether
جھٹ پٹ تیار آلو اور مرغی کا سالن۔ خاص کر جب اچانک سے مہمان آجائیں تو یہ ریسیپی جادو کا کام کرتی ہے:)
Steps
- 1
مرغی کو اچھے سے دھو کر رکھ دیں۔ آلو مطلوبہ سائز میں کاٹ کر ابلنے کہ لیے رکھ دیں۔ پیاز گھی میں براؤن کریں اور براؤن ہونے پر گرائینڈر میں ٹماٹروں کہ ساتھ ڈال کر گرائینڈ کر لیں۔
- 2
جب تک مصالحہ گرائینڈ ہوتا ہے تب تک اسی گھی میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر براؤن کر لیں۔
- 3
جب دوسرا مصالحہ گرائینڈ ہو جائے تو گھی میں شامل کریں ۔ نمک لال مرچ اور ہلدی شامل کریں۔ مصالحہ اچھے سے بونیں اور پھر چکن شامل کریں۔
- 4
چکن شامل کرنے کہ بعد خوب بونیں۔ یہانتکہ لیگ پیس کی بوٹی علیحدہ ہونے لگے۔ پھر آلو چیک کریں۔ انھیں بھی شامل کریں۔ سبز دھنیا باریک کٹا شامل کریں۔ کچھ دیر مزید بونیں۔ اور پانی گرم کرنے کہ لیے رکھ دیں۔ پانی گرم ہوتے ہی سالن کو حسبِ ضرورت پانی لگائیں۔ آلو تو پہلے سے ہی تقریباً گل چکے تھے، اور مرغی بھی بوننے میں گل جاتی ہے۔ جو گنجائش رھتی ہے اس کہ لیے سالن مین سبز مرچیں، ڈال رک دم دے دیں۔(اگر آلو زیادہ نرم ہو جائیں تو دم دینے سے پہلے آلو نکال کر سائیڈ پہ رکھ دیں۔)
- 5
جب مرغی بھی گل جائے تو آنچ تیز کریں اور پسا ہوا گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ شامل کریں۔ مزیدار مرغی آلو سا سالن تیار ہے۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Deepa Rupani
-

Supriya Devkar
-

Pecan Tassies (in Phyllo cups)
Nadia Sobczak
-

Krishna Dholakia
-

Gooey Chocolate Chip Skillet Cookie
Crumbs & Chaos
-

Barnali Debdas
-

Maggie Conlon
-

Annike ! :)
-

Chicken & crab Alfredo lasagna roll ups
Chef Nena
-

jcroskey42
-

Chef Nena
-

Ayam Betutu (Chicken in Balinese spices)
Cindy C.R.
-

Apiyo Abulloh (Nay)
-

हेल्थी कोदरा मानगो हलवा #king#rasoi#bsc
Passionate Cooking With Akzara Praba
-

Kinjal Koicha
-

Bisma Waseem
-

Rita Mehta ( Super chef )
-

DrSwati Verma
-

Azra Sajid
-

mejwanirecipes
-

Jagruti
-

Anjali G












Comments (3)