آلو فرائی

#wearetogether
اسلام علیکم
یہ ڈش ہماری موسٹ فیورٹ ڈش ہے
جب کوئ کا سا بھی شوربے والا سالن
کم ہو ہم جھٹ سے یہ ڈش بنا لیتے ہیں
بنانا بھی آسان اور کھانے میں مزیدار
کوئ بھی نخرے نہیں کرتا اس ڈش کے لیے
بس اس ویک میرے پاس کوئ نئی ریسیپی
بنانے کا ٹائم نہیں ملا تو میں نے ابھی ڈنر
میں پائے کا سالن کل کا بچا ہوا تھا کچھ کم
لگ رہا تھا سوچا آلو کی فرائ بنا لو تو کھانا
بیلینس ہو جائے گا تو چلے جناب ریسیپی شروع کرتے ہیں
آلو فرائی
#wearetogether
اسلام علیکم
یہ ڈش ہماری موسٹ فیورٹ ڈش ہے
جب کوئ کا سا بھی شوربے والا سالن
کم ہو ہم جھٹ سے یہ ڈش بنا لیتے ہیں
بنانا بھی آسان اور کھانے میں مزیدار
کوئ بھی نخرے نہیں کرتا اس ڈش کے لیے
بس اس ویک میرے پاس کوئ نئی ریسیپی
بنانے کا ٹائم نہیں ملا تو میں نے ابھی ڈنر
میں پائے کا سالن کل کا بچا ہوا تھا کچھ کم
لگ رہا تھا سوچا آلو کی فرائ بنا لو تو کھانا
بیلینس ہو جائے گا تو چلے جناب ریسیپی شروع کرتے ہیں
Steps
- 1
سب سے پہلے ایک پین میں تیل ڈال کر اس میں سفید زیرہ ڈال کر کڑکڑایں اب آلو کی قتلیاں ڈال دیں اور تھوڑا تھوڑا پلٹتے رہیں
- 2
آلو فرائی ہونا شروع ہو اس کی خوشبو نکلنے لگے تو اس میں نمک ہلدی لال مرچ ہری مرچ ٹماٹر اور پسا دھنیا ڈال کر مستقل چمچ چلاتے رہیں اب سارے مصالحے مکس ہونے لگے آلو پین میں چپکنے لگے آدھ گلاس پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں
- 3
10 منٹ کے بعد چیک کریں آلو گل جائے تو اس پسی کالی مرچ ڈال کر مکس کریں اور روٹی کے ساتھ سرو کریں
- 4
دوستوں کالی مرچ آخر میں ڈالنے کی وجہ یہ ہے کہ اگر آپ ساتھ ڈال دیں گے تو آلو کا کلر ہلکا سا سانولے کلر پر چلا جائے گا اسی لئے پسی کالی مرچ کا استعمال ہمیشہ آخر میں کرے تاکہ سالن کی رنگت خراب نہ ہو او کے دوستوں اللہ حافظ
Similar Recipes
More Recipes
-

Watermelon Cake (fresh fruit cake)
Rehana Wasim
-

Mukti Sahay
-

Mukti Sahay
-

Madhumita Bishnu
-

Kendall Sampson -

Kendall Sampson -

Kendall Sampson -

Kendall Sampson -

Apple Cake with Cinnamon & Ginger ~ Tao / Vegetarian
Zào Jün ~ TAO 'proof' Vegetarian Cooking
-

Mandi Mcdowell -

Korean style sweet & sour chicken
kusinacai
-

Smiley_blu3
-

Smiley_blu3
-

Jalapeno Shrimp Alfredo Spaghetti
jglehenbauer
-

ifrah saleem
-

Minahil Ayaz
-

Shrankhla Gupta (ccardamom_pods_crush)
-

Deedee
-

Akriti Sharma
-

Fiona @ Free From Favourites
-

Saba Faisal
-

Rimpa Bose Deb
-

Fatima muh'd bello
-

Man o Salwa By Neelam Saleem





Comments (2)