Liberty ki chaat
Steps
- 1
میٹھی چٹنی بنانے کے لیئے خوبانی بھگودیں پھر اسی پانی میں ابال کر گٹھلیاں نکال کر باقی اجزاء ڈال کر بلینڈ کر لیں اگر بہت گاڑھی لگے تو مزید پانی ڈال لیں
- 2
کھٹی میٹھی چٹنی کے لیئے املی بھگو کر اسکے بیج نکال کر بقیہ اجزاء ڈالکر بلینڈ کر لیں
- 3
ہری چٹنی کے اجزاء بلینڈ کر لیں
- 4
ماش کی دال بھگو کر بہت کم پانی کے ساتھ بلینڈ کر لیں اور پھر سوڈا ڈالکر گرم آئل میں چھوٹے چھوٹے بڑے تل لیں اور نمک ملے پانی میں ڈال دیں نرم ہوجائیں تو ہلکے ہاتھ سے دبا کر پانی نکال دیں
- 5
دہی پھینٹ لیں پھر ساس پین میں پانی لے کر اسمیں کارن فلار گھول کر وسک کرتے ہوئے پکائی ٹرانسپیرنٹ ہو تو دہی میں مکس کر لیں ساتھ کیسٹر شوگر بھی مکس کر لیں
- 6
اب سرونگ باول میں تھوڑا دہی ڈالیں اسپر تھوڑے بڑے اسپر چھولے اور آلو اسپر نمک کٹی مرچ چاٹ مصالحہ ڈالیں پھر تینوں چٹنیاں تھوڑی تھوڑی ڈالیں پھر اسی طرح تہیں بنالیں آخر میں ٹاپ پر دہی اور چٹنیاں پیاز بند گوبھی چاٹ مصالحہ چھڑک کر پاپڑی کے ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Pinkblanket's Kitchen
-

Deep Fried Belgian-Style Potato Fries
Þór Jórmundurssón
-

Sarvat Hanif
-

Naan Recipe (30 Pieces × 100 g Each)
ChefMadanLal
-

Chipotle Veggie Breakfast Sliders
Jayden Rose
-

Caelina -

Madhumita Bishnu
-

Max Lovato -

LITTLE_Chef
-

Peggy Chong
-

Melissa Howe
-

Saori Fujimoto -

Shumaila Shabbir
-

Sashi Joshi
-

Zahra Shaikh
-

mahesh jindal
-

Subha Suresh
-

Falgooni Mangrola
-

ritika mittal -

Potato Meat Recipe By Runas kitchen
RuNas Kitchen
-

Bhavya Khoda
-

Maureen 😀










Comments