Dumpukht kabab

#joy
میری اور میرے گھر والوں کی موسٹ فیورٹ ڈش جو کہ میرے ابا اور بھائی سپیشل فرمائش کر کے بنواتے ہیں
Dumpukht kabab
#joy
میری اور میرے گھر والوں کی موسٹ فیورٹ ڈش جو کہ میرے ابا اور بھائی سپیشل فرمائش کر کے بنواتے ہیں
Steps
- 1
قیمے میں پیاز ادرک لہسن کے ساتھ مشین سے گزار لیں،بیسن بھون کر قیمے میں مکس کریں ساتھ سیخ کباب مصالحہ ڈال دیں اور کباب کی شیپ دے لیں، تیل گرم کر لیں
- 2
اور گولڈن ہونے تک فرائی کر لیں
- 3
کڑاہی میں تیل گرم کریں ص پیاز ڈال کر فرائی کریں جب لائٹ گولڈن ہو جائیں تو سب مصالحے شامل کریں
- 4
ادرک لہسن کا پیسٹ ڈالیں اور مصالحہ بھون لیں
- 5
اب مصالحے کو الگ نکال لیں اسی کڑاہی میں پہلے کباب کی تہہ لگائیں،پیاز اور ٹماٹر گول کاٹ لیں،ان کو کبابوں کے اوپر تہہ لگائیں
- 6
ہری مرچیں ڈالیں اور لیموں کا رس شامل کر کے دم دے دیں،اور درمیانے آنچ پر پکائیں
- 7
دم پخت کباب تیار ہیں،نسن روٹی کے ساتھ سرو کریں
- 8
Similar Recipes
More Recipes
-

Pasta Sauce (multi-purpose tomato sauce)
Bianca Mwale
-

A Simple Plum Pie That Always Turns Out
OnlyProven Recipes
-

Creamy Chicken Cheesy Stuffed Bread 😋
Bushra Mazhar
-

Bushra Mazhar
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Persian Khamse Abij (Grape Jam & Eggs)
Fateme Persian Kitchen
-

Persian Mirza Ghasemi (Eggplant & Tomato Dish)
Fateme Persian Kitchen
-

Persian-Style Homemade Tomato Paste
Fateme Persian Kitchen
-

Sarvat Hanif
-

Japanese Cabbage Rolls ロールキャベツ
Julie - Mrs. Lin's Kitchen
-

Taiwanese Sesame Oil Chicken Soup
Julie - Mrs. Lin's Kitchen
-

蛟龍Stormwyrm
-

Angelica
-

Taiwanese Meat Soup – Rou Geng Tong
Julie - Mrs. Lin's Kitchen
-

Umme Yousuf
-

Pranshul kumar -

Kerry Kincaid -

pmp_delights
-

Dr.Madhumita Mishra
-

alfredsanpedro
-

Ummu Sumayyah -

Yui Miles





























Comments (6)