Russian Kabab ۔۔

#kabab
رشین کباب ممبئی انڈیا کا فیمس اسٹریٹ فوڈ ہے ان کبابوں کو چکن اور سبزیوں سے بنایا جاتا ہے اور ان پر سویوں کی کوٹنگ کرتے ہیں اگر آپکو پسند نہیں تو بریڈ کرمبز کی کوٹنگ بھی کر سکتے ہیں ۔
Russian Kabab ۔۔
#kabab
رشین کباب ممبئی انڈیا کا فیمس اسٹریٹ فوڈ ہے ان کبابوں کو چکن اور سبزیوں سے بنایا جاتا ہے اور ان پر سویوں کی کوٹنگ کرتے ہیں اگر آپکو پسند نہیں تو بریڈ کرمبز کی کوٹنگ بھی کر سکتے ہیں ۔
Steps
- 1
چکن بریسٹ کو تین حصوں میں کاٹ کے آدھا کپ پانی ہلدی تھوڑا سا نمک اور 1 ٹی اسپون لہسن ادرک کے ساتھ ابال کر ریشہ کرلیں ۔
- 2
اب شملہ مرچ بند گوبھی اور گاجر ہری پیاز کو باریک کاٹ لیں اور آلو ابال کر چھیل کر میش کرلیں ۔
- 3
اب ایک پین میں ایک ٹیبل اسپون آئل میں باریک کٹی پیاز کو سوتے کرکے بچا ہوا ادرک لہسن ڈالکر سوتے کریں پھر اسمیں کٹی ہری مرچ اور گاجر شملہ مرچ اور ہری پیاز ڈالکر سوتے کریں پھر بند گوبھی اور چکن ڈالکر اوپر دو ٹیبل اسپون خشک میدہ چھڑک کر نمک مرچ سویا ساس ڈال دیں اور اچھی طرح ملا لیں اور چولھے سے اتار لیں ۔
- 4
اب اسمیں ابلے آلو ملاکر لیمن جوس ملا دیں ۔ 1/4 کپ میدے میں چٹکی بھر نمک ڈالکر پانی سے بیٹر بنا لیں اور سویوں کو چورا کرلیں ۔
- 5
اب کباب کو شیپ دے کر پہلے میدے کے گھول میں ڈالیں پھر سویوں یا بریڈ کرمب میں کوٹ کر کے شیلو فرائی کرلیں تیار ہیں آپکے کباب ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Sudha Agrawal
-

Fresh Black Eyed Peas (Cowpea) Curry
Muniswari.G
-

Darshana Patel
-

Doodh Poha (Flattened Rice Kheer)
Deepa Rupani
-

Bethica Das
-

Heenaba jadeja
-

Vegetable Poha with Mangalorian Mixture
Falgooni Mangrola
-

Aishwarya Kitchen A
-

Authentic Italian Tiramisu (No Cream, No Shortcuts)
Gaetano Spampinato
-

Chef Nena
-

Bacon, salmon and mushroom creamy & soy sauce pasta
Naomi’s memo👩🏻🍳 -

evy phillips
-

Aisha Samaila
-

sonnie dcosta -

Hand2❤️Foodie by Taranjeet singh
-

theGlocalChef Rashmi
-

Oatmeal cookies with black tea
lubabatu harande -

Chicken Cheese Shami Kabab burger Recipe |
Safina Khan
-

Shipra Gandhi
-

evy phillips
-

Ummu_Aymaan_kitchen -

Janvi Jindal
-

Natalie Marten (Windsor__Foodie)












Comments (17)