Malai Kabab

#kabab
یہ بہت مزیدار اور منہ میں گھلنے والے کباب ہیں اسکی کوٹنگ میں آٹا استعمال ہوتا ہے میرے گھر چکی کا آٹا استعمال ہوتا ہے اسی کی کوٹنگ کی ہے میدہ نہیں استعمال کرنا اور آٹھ سے نو گھنٹے لازمی میرینیٹ کرنا ہے
Malai Kabab
#kabab
یہ بہت مزیدار اور منہ میں گھلنے والے کباب ہیں اسکی کوٹنگ میں آٹا استعمال ہوتا ہے میرے گھر چکی کا آٹا استعمال ہوتا ہے اسی کی کوٹنگ کی ہے میدہ نہیں استعمال کرنا اور آٹھ سے نو گھنٹے لازمی میرینیٹ کرنا ہے
Steps
- 1
بیف کے پسندوں کو پتلی اسٹرپس میں کر لیں یعنی چوڑے نا ہوں
- 2
ہری مرچ ہرا دھنیہ پودینہ سل پر بہت کم پانی کے ساتھ پیس لیں
- 3
پسندوں میں یہ ہرا مصالحہ ادرک لہسن پیسٹ نمک پپیتہ پیسٹ ملائی لگا کر آٹھ سے نو گھنٹے رکھیں
- 4
پھر انکو شاشلک اسٹک میں زگ زیگ پرو کر پہلے آٹے میں کوٹ کر کے ہاتھ سے دبائیں
- 5
پھر انڈوں کو بیٹر سے اتنا بیٹ کریں کی فومی ہو جائیں اسمیں ان اسٹکس کو فولڈ کریں اور گرم آئل میں شیلو فرائی کریں
- 6
میں نے پوریوں کے ساتھ سرو کیئے تھے
Similar Recipes
More Recipes
-

Healthy Tricolour Paneer & Veggie Bread Pockets 🧡🤍💚
Rosalyn John
-

Vermicelli(Seviyan)veg pancake
Laju Gehani
-

Kulsoom Bukhari
-

Deepa Rupani
-

Masinde6473
-

China grass tri color agar agar pudding for independence day
Karuna Naveen Chandwani
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Zafrani Shemoier Payesh (Saffron Vermicelli Kheer)
Swati Ganguly Chatterjee
-

Sangita Vyas
-

Shilpa Shah
-

Chef Nena
-

Wilhelmina Cooks
-

Adrianne Meszaros
-

Healthy double chocolate cookies no sugar no flour!!
Camila Blanco
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Jennifer Su
-

JAI PRAKASH PASWAN
-

Turkish Adana Kebab With Bread
Misbah Rasheed Qureshì
-

Hemangi oza
-

Mumtaz Ramzan
-

Lata Kapoor
-

Krazy Kurland Easy Shrimp Etouffee
John Kurland
-

Jayashree Kumbhakar
-

Aruna Thapar
-

Jennita Josiah











Comments (2)