ٹماٹر ہری مرچ کی بھنی ہوئی چٹنی۔۔

#cookwithnazia
ٹماٹر سے ویسے تو کئی طرح کی چٹنیاں بنتی ہیں مگر یہ بھنی ہوئی چٹنی ذائقے میں بہت مختلف ہوتی ہے اسمیں تمام اجزاء کو روسٹ کرکے ڈالا جاتا ہے یہ اکثر حیدرآباد دکن سائڈ کے لوگ بناتے ہیں ۔
ٹماٹر ہری مرچ کی بھنی ہوئی چٹنی۔۔
#cookwithnazia
ٹماٹر سے ویسے تو کئی طرح کی چٹنیاں بنتی ہیں مگر یہ بھنی ہوئی چٹنی ذائقے میں بہت مختلف ہوتی ہے اسمیں تمام اجزاء کو روسٹ کرکے ڈالا جاتا ہے یہ اکثر حیدرآباد دکن سائڈ کے لوگ بناتے ہیں ۔
Steps
- 1
سب سے پہلے لہسن چھیل کر بیچ سے دو ٹکڑے کرلیں ٹماٹر کے بھی موٹے سلائس کر لیں
- 2
اب ثابت دھنیہ زیرہ اور ثابت لال مرچ توے پر بھون کر موٹا پیس لیں
- 3
ایک کڑاہی میں 2 ٹیبل اسپون آئل میں پہلے لہسن ڈالیں اور ہلکا سا کلر آنے لگے تو ہری مرچ بھی بیچ سے چیرا لگا کر ڈال دیں احتیاط کریں اڑتی ہیں مرچیں چٹک کر 4 منٹ بعد اس میں ٹماٹر بھی ڈال دیں اور تین چار منٹ تیز آنچ پر بھون کر اتار لیں ۔
- 4
اب بلینڈر میں ٹماٹر لہسن ہری مرچ بھنی ہوئی اور پودینے کے پتے نمک ڈالکر موٹا سا بلینڈ کرلیں یا ہاون دستے میں کوٹ لیں اب اسمیں بھنا پسا ہوا خشک مصالحہ بھی ملا دیں ۔
- 5
اب ایک پین میں آئل ڈالکر تھوڑا سا زیرہ ثابت اور کڑی پتے ڈالکر ایک منٹ بعد تمام ٹماٹر کا پسا آمیزہ ڈال کر درمیانی آنچ پر تیل الگ ہونے تک بھون لیں پھر لیمن جوس ڈالکر ایک منٹ مذید پکائیں اور چولھا بند کرکے چٹنی کو سرونگ باول میں نکال لیں دال چاول چپاتی سب کے ساتھ کھا سکتے ہیں دس بارہ دن فریج میں محفوظ رہ سکتی ہے ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Easy Summer Breakfast Egg Skillet
Mad Cook
-

Mad Cook
-

Archana Agrawal
-

Pragati Hakim
-

Nutan Shah
-

Crispy Rajgira Puris with a Dollop of Shrikhand
Bina Samir Telivala
-

Brad's Curry Mustard Green Rolls
wingmaster835
-

Instant Pot Artichoke and Spinach Dip Applebee's Copycat
🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

蛟龍Stormwyrm
-

Vegan Gluten free Chocolate Chip Cookie
Shikha Yashu Jethi
-

Peaches and cream overnight oats
beccajjm
-

Ruchika Patel
-

GOOD EATS
-

Lata Kapoor
-

Dhivya Sakthi
-

Radhika Joshi
-

Chaya Haridoss
-

Fatima Muhammad
-

Jyoti Prakash Assudani
-

Potato semolina cutlets in evening snacks
Divya Dev Gulati























Comments (14)