Chocolate strawberry mousse cake🍓🎂
Steps
- 1
کیک بنانے کے لیئے انڈوں کی سفیدیاں بیٹ کر کے فلفی کر کے ایک ایک کرکے زردی ڈالکر بیٹ کریں پھر ایسنس اور کیسٹر شوگر تھوڑی تھوڑی ڈالکر بیٹ کریں اور پھر میدہ ڈالکر فولڈ کریں اور 6 انچ کےراونڈ اسپرنگ فوم گریسڈ پین میں 180 پر پری ہیٹڈ اوون میں بیک کریں بیس یا پچیس منٹ لگتے ہیں پھر اسکو ایک طرف رکھ دیں
- 2
پھر فلنگ کے لیئے جیلٹن کو پانی میں بھگو کر رکھیں جب پھول جائے تو میلٹ کر لیں اور کافی مکس کر لیں کریم بیٹ کر کے فلفی کر لیں پین جس میں کیک کا بیس ہے اسے شوگر سیرپ سے سوک کریں اور اسکے کنارے پر آدھی کٹی اسٹرابیریز چپکا کر لگا دیں پھر وہپ کریم میں چاکلیٹ اسپریڈ بیٹ کر لیں اور جیلٹن مکسچر بھی بیٹ کر کے کیک بیس پر ڈالیں اور ایک گھنٹہ فریزر میں رکھیں پھر فرج میں رکھ دیں سرونگ کے وقت پین سے نکالیں اور چاکلیٹ کوٹڈ بسکٹس سے سجائیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Dakota Jenkins
-

Emily B.
-

Uzma Syed
-

Daxa Parmar
-

Sweet sour refreshing fruit salad
Vilde!:)
-

Pooja Sapre
-

Shobha Deshmukh
-

King-Crimson
-

Baked Tortellini with Ricotta and Mozzarella cheese 🧀
Crock Pot Girl 🤡
-

Adrianne Meszaros
-

Jenny Lynn
-

Charitra Umesh -

Huzaifa Bilal
-

Mimi's Cake and Snacks
-

Pratima Pandey
-

Areeba Masroor
-

Lubna’s Kitchen
-

sai crafts
-

Savaira Momin
-

Areeba Masroor
-

Pranami Davda
















Comments (8)