Bread Badaam Kulfi

#joy
یہ قلفی آپ نے شاید پہلے نا بنائی ہو اسکا ذائقہ مگر سیم وہی ہے جو ہم بچپن میں ٹھیلے سے لمبی سے قلفی کھاتے تھے بس اسمیں کھوپرا ایڈ ہوتا تھا میں نے اسکی جگہ بادام ڈالے ہیں آپ کی مرضی پسا کھوپرا یا پستہ کچھ بھی ایڈ کردیں ۔ اس قلفی میں کریم کھویا وغیرہ نہیں ڈالتے اس لحاظ سے سستی اور تیاری میں فٹافٹ بننے والا میٹھا ہے ۔
اگر مینگو سیزن ہو تو ایک مینگو کا پلپ ڈالکر اسے مینگو میں بدل سکتی ہیں اگر چاکلیٹ فلیور پسند ہے تو دو ٹیبل اسپون کوکو ملا کر چاکلیٹ فلیور بنا لیں ۔

Steps
- 1
ٹیٹرا پیک ملک اس ریسیپی کے لیئے لازمی ہے کیونکہ وہ گاڑھا ہوتا ہے ایک پین میں چینی اور دودھ ڈالکر اتنا پکائیں کی چینی حل ہوجائے۔
- 2
اب اس دودھ میں کسٹرڈ پاوڈر تھوڑے سے ٹھنڈے دودھ میں مکس کر کے ڈالیں اور دو منٹ پکائیں پھر بریڈ سلائس کے ٹکڑے کرے اس میں ڈالکر چولھا بند کردیں ۔
- 3
اب مسلسل چمچ چلا کر آمیزے کو ٹھنڈا کرکے روم ٹمپریچر پر لائیں اور بلینڈر میں ایسنس اور روز واٹر کے ساتھ ڈالکر بلینڈ کرلیں ۔
- 4
اب اسمیں فریش کرمب ملاکر کٹے بادام ڈال دیں تھوڑے سے بادام قلفی مولڈ میں چھڑک کر آمیزہ بھر کر 8 گھنٹے یا ساری رات کے لیئے جما لیں تیار ہے بہترین اور سستی قلفی بنا کریم کے ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

naokoyyy
-

Golden Chicken and Autumn Vegetables
Cluelesskitty
-

Pulao with Sprouted Basmati Rice, Coconut Milk and Vegetables
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Slow Cooker Spaghetti Bolognese
Cook1999 -

Kulsoom Bukhari
-

Sugar Snap Peas with Squash Noodles
Crock Pot Girl 🤡
-

Maeli -

Maeli -

Valerie Nixon-Schefer
-

Meme
-

Low calorie Turkey meatball soup
Valerie Nixon-Schefer
-

Bianca Brycker
-

alfredsanpedro
-

Uzma Syed
-

Hiroko Liston
-

Zile huma
-

Vaishali Shah
-

Zama
-

Aditya Gupta
-

Rajveer Kaur
-

food_my_soul
-

Komal Akash Wadhwa
-

Bina Anjaria

Comments (11)