چاول کی کڑی (پِچھ کی کڑی)

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
آج کی ریسیپی مجھے بہت پسند ہے😍بے حد لذیذ 😋😋😋😋😋😋😋 اور بہت جَلد بن بھی جاتی ہے۔
باقی ہے یہ بھی میری والدہ محترمہ کی ریسیپی😘😘😘😘😘۔
ہو سکتا ہے بہت سے لوگ اس ترکیب سے ناواقف ہوں لیکن پنجابیوں میں یہ جانی بھی جاتی ہے اور مانی بھی😜
اس کو دہاتی علاقوں میں ذیادہ تر بنایا جاتا ہے۔
یہ کڑی جب چاول نٸے آتے ہیں نا وہی جن کی خوشبو 😚😚😚😚اُف مجھے بہت اچھی لگتی ہے۔
میٹھی میٹھی سی سوندھی سی😛😛😛😛 چاول بھی میٹھے میٹھے بڑے مزے کے لگتے ہیں🙈🙈🙈🙈 یہ اُن چاولوں سے بنتی ہے😁😁😁😁
آپ سب بھی بنا کہ دیکھیں بہت مزہ آنے والا ہے 😝😝😝😝
اب بس تقریباً 1 مہینہ اور ہیں یہ نٸے چاول۔

Steps
- 1
سب سے پہلے بڑے برتن میں پانی گرم کریں یہاں تک کہ اُبال آجاۓ۔پھر اس میں چاول شامل کریں اور پورا پکا لیں(70فیصد 80فیصد نہیں رکھنا)
- 2
چاول پک جاۓ تو نتھار لیں اور پانی کسی صاف برتن میں محفوظ کر لیں۔
- 3
اب ایک الگ برتن میں ہری پیاز کا سفید والا حصّہ ،ٹماٹر ،لہسن اور سبز مرچ اور پانی ڈال کر اچھے سے گلا لیں۔
- 4
مصالحہ اچھے سےگل جاۓ تو میشر کی مدد سے اچھے سے پیس لیں اور پھر اس میں نمک ہری پیاز(سبز حصہ) ،لال مرچ،ہلدی اور آٸل شامل کریں اور درمیانی آنچ پر بھون لیں۔
- 5
مصالحہ جب گھی چھوڑ دے تو اس میں چاول کا پانی شامل کریں اور تیز آنچ پر گاڑھا ہونے تک پکا لیں۔
- 6
کڑی گاڑھی ہو جاۓ تو چولہا بند کر دیں اور ساتھ ہی سبز دھنیا اور تھوڑی سی کالی مرچ اور گرم مصالحہ شامل کر دیں۔
- 7
چاول کی کڑی تیار ہے۔ ابلے چاول اور شامی کباب کے ساتھ نوش فرماٸیں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Sampada Shrungarpure
-

Maya’s Wine Bar & Kitchen
-

Fresh Coconut 🥥 & Dragon Fruit Burfi
Bina Samir Telivala
-

Swati Sheth
-

Coconut Makhana Sweet Sip (For Any Fasting Festive celebrations)
Navnita Jaiswal
-

Nana Aliyu
-

Beena Radia
-

Kulsoom Bukhari
-

Easy and Digestible Warm Singhara Rab (Water Chestnut Porridge)
Krishna Dholakia
-

Deepa Rupani
-

skunkmonkey101
-

Crock Pot Girl 🤡
-

carrie
-

Prati's Food Mania
-

fatima -

Maryam Mushtaq
-

Julia Amar
-

Roshani Kodwani
-

Man o Salwa By Neelam Saleem
-

We Vegan
-

Anu's Delight
-

Minakshi Kumar Gupta

Comments