Cucumber Raita.

asma syed @cook_20987828
#mentorship
کھیرے کا رائتہ بہت ذائقے دار ہوتا ہے ۔ دال چاول یا کسی سبزی کی بھجیا کے ساتھ بہترین کمبینیشن ہے اس رائتے کا ۔
Cucumber Raita.
#mentorship
کھیرے کا رائتہ بہت ذائقے دار ہوتا ہے ۔ دال چاول یا کسی سبزی کی بھجیا کے ساتھ بہترین کمبینیشن ہے اس رائتے کا ۔
Steps
- 1
کھیرے کو دھو کر اسکے سرے کاٹ کر بنا چھیلے کدو کش کر لیں
- 2
پیاز کو چھیل کر چوپ کرلیں پھر دھو لیں ۔ ٹماٹر کے بھی باریک چوکور ٹکڑے کر لیں ۔
- 3
اب دہی پھینٹ کر اسمیں کالی مرچ نمک کٹی لال مرچ زیرہ کٹا پودینہ چینی لہسن ملا کر پھینٹ لیں پھر 1/4 کپ دودھ ملا لیں اور ہری مرچ ہرا دھنیہ پسا اور تمام سبزیاں ملا کر انجوائے کریں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Jigisha Modi
-

Supriya Devkar
-

Shilpa Shah
-

Ruchi Agarwal
-

Jigisha Modi
-

pinal Patel
-

Sangita Vyas
-

Simran Ridhima
-

Vidyutaa Kashyap
-

Spoonful Passion
-

Meme
-

The Cast Iron Soulé
-

David Jeffries
-

Sarita Srivastava
-

Kavita
-

Anam Mohsin
-

"Sevai Tarts with Carrot Halwa"
Suhita Rana Chowdhury👩🍳
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Anam Mohsin
-

Rosalyn John
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/14383178















Comments (2)