Shaljum Palak Gosht

#mentorship
یہ شلجم گوشت پنجابی اسٹائل کے پکے ہوئے ہیں اسمیں شلجم کی مقدار گوشت سے دگنی ہوتی ہے اور بھنا ہوا پکایا جاتا ہے ۔
Shaljum Palak Gosht
#mentorship
یہ شلجم گوشت پنجابی اسٹائل کے پکے ہوئے ہیں اسمیں شلجم کی مقدار گوشت سے دگنی ہوتی ہے اور بھنا ہوا پکایا جاتا ہے ۔
Steps
- 1
گوشت دھو کر ایک پتیلی میں گوشت نمک ادرک لہسن ہلدی دھنیہ پیاز ٹماٹر کٹے لال مرچ اور 1/4 کپ آئل دو کپ پانی کے ساتھ چولھے پر چڑھا دیں ۔ یہ طریقہ سوندھ کر پکانا کہلاتا ہے ۔
- 2
شلجم کے گول پتلے سلائس کاٹ کر اسکے چار ٹکڑے کر لیں پالک سویا بھی باریک کاٹ لیں ۔
- 3
جب گوشت گل جائے تو اسمیں کٹے شلجم پالک اور سویا ڈالکر 1/4 کپ پانی کے ساتھ گلالیں۔
- 4
اب بچا ہوا آئل ڈالکر تیز آنچ پر سالن بھونیں تقریبا 6 سے 7 منٹ پھر پسا گرم مصالحہ کٹی ادرک ہری مرچیں ڈالکر دم لگا دیں دو منٹ گرم گرم چپاتی کے ساتھ سرو کریں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Nutan Shah
-

Bethica Das
-

Slow Cooker Shredded Beef Sandwiches
cindybear
-

Rita Talukdar Adak
-

Uzma Syed
-

Coconut Laddu (For Festive Celebrations)
Navnita Jaiswal
-

Swati Sheth
-

🥒 Easy & Delicious Zucchini Curry | Quick Healthy Recipe
Krishna Biswas
-

Paneer Burfi (For RakshaBandhan)
Navnita Jaiswal
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Donburi Teriyaki chicken on rice
Matapa Upoko
-

Leelumae
-

Blake Kennedy
-

Momma Smith's Southern Collard Greens
Joshua Dirks
-

Paul Rybak
-

Meals Appeals
-

Grilled Tamarind Chicken Fajitas
Salli Ball -

Salli Ball -

Crock Pot Girl 🤡
-

Gary Waite
-

Anisa ghafoor -

Ferenc Szklenar
-

Zainab’s kitchen❤️
-

Hanifa Yusuf










Comments (2)