Pizza / Pasta Sauce

#mentorship
رمضان کی آمد سے قبل ایسی چیزیں بنا کر فریز کرلیا کریں ٹماٹر بہت سستے ہیں آجکل بنائیں یہ ساس اور پیزا پاستہ لزانیہ سب کے ساتھ استعمال کریں ۔۔
Pizza / Pasta Sauce
#mentorship
رمضان کی آمد سے قبل ایسی چیزیں بنا کر فریز کرلیا کریں ٹماٹر بہت سستے ہیں آجکل بنائیں یہ ساس اور پیزا پاستہ لزانیہ سب کے ساتھ استعمال کریں ۔۔
Steps
- 1
ٹماٹر دھو کر اسکا چھلکا اتار لیں ۔پیاز باریک چوپ کر لیں ۔
- 2
ایک پین میں آئل ڈالکر پیاز کو 5 منٹ سوتے کرکے لہسن ڈالکر بھونیں ۔
- 3
اب اس پیاز میں ٹماٹر چھوٹے پیسز میں کٹے ہوئے ایڈ کرکے تمام مصالحے ڈال دیں سوائے سرکے اور اوریگانو کے اور ڈھک کر دس منٹ پکائیں پھر کور ہٹا کر مذید 15 منٹ تھوڑی تیز آنچ پر پکائیں ۔
- 4
جب پانی تھوڑا سوکھ جائے تو اوریگانو ٹماٹو کیچپ ایڈ کرکے مسلسل چمچ چلاتے ہوئے پانچ منٹ پکا کر سرکہ ڈال دیں ۔
- 5
اب اس آمیزے کو یا تو بلینڈر میں یا ہینڈ مکسر سے اچھی طرح پیس لیں اور اسٹرالائز جار میں فریج میں ایک ھفتہ رکھ سکتے ہیں اور ائیر ٹائیٹ باکسز میں ڈالکر چھوٹے چھوٹے پیک بنالیں جتنا ایک وقت میں یوز کریں اور فریز کردیں با آسانی چار سے پانچ ماہ رکھ سکتی ہیں فریزر میں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Pragati Hakim
-

Prachi Phadke Puranik
-

Crispy Fried Potatoes with Vinegar and Salt
Phenny Sharon -

Swati Sheth
-

Vidyutaa Kashyap
-

Ivy Seng
-

Nutan Shah
-

Amrita Chakroborty
-

Bhavnaben Adhiya
-

Naomi’s memo👩🏻🍳 -

Hannah V
-

Moimoire_
-

One Pan Lemon Parmesan Chicken and Asparagus
icancervive10
-

Anton Ego's Chicken and Radish Soup; the final story to be told
Pinkblanket's Kitchen
-

Ummu Sumayyah -

Anuradha harwani
-

Saba Butt
-

payl rani -

Umma Ruman
-

Shamila Ali
-

Strawberry Mochi (Ichigo Daifuku) 🍓
Yui Miles
-

Fatima Mustafa
-

Augie's Confectionery














Comments (5)