Mumbai Double Ikka Chicken🍗

#joy
یہ بہت خاص ریسیپی ہے کیونکہ یہ ریسیپی میں نے شیرین آپا کے گھر فری کلاس میں سیکھی ہے یہ ایک گروپ میں کمپٹیشن جیتنے کے انعام میں دی گئ فری کلاس تھی جس میں 7 ریسیپیز میں سے ایک یہ تھی بہت مزیدار بنتی ہے میں نے اسکو نان کے ساتھ سرو کیا تھا۔ اس میں شیزوان ساس بھی استعمال ہوا ہے اسکی بھی ریسیپی لکھی ہے یہ بنا کر فریزر میں رکھیں اور جس ریسیپی میں بھی شیزوان ساس ڈالنا ہو اسے استعمال کریں۔

Steps
- 1
چکن کو میرینیشن کے تمام اجزاء کے ساتھ میرینیٹ کر کے ایک گھنٹہ رکھیں
- 2
پھر آئل گرم کر کے ایک ایک کیوب ڈالیں فاصلے سے اور ڈیپ فرائی کر کے نکال کے الگ رکھ دیں اور گریوی کے لیئے پیاز لہسن ادرک چوپ کر لیں
- 3
پھر گریوی کے لیئے آئل گرم کر کے پیاز لہسن ادرک ہری مرچیں ساتے کریں پھر شیزوان ساس اور باقی تمام مصالحے اور ساسز ڈال دیں پھر فرائڈ چکن اور آدھا کپ پانی ڈالیں جیسے ہی بوائل آئے کارن فلار چوتھائی کپ پانی میں گھول کے ڈالیں اور مکس کریں آخر میں چوپڈ ہری پیاز ہرادھنیہ ڈالکے ڈھک کے چولہا بند کر دیں
- 4
شیزوان ساس کے لیئے دونوں طرح کی مرچوں کو 2 کپ پانی میں 4 گھنٹے بھگو کے رکھیں پھر اسی پانی میں بلینڈ کر لیں مگرپہلے کشمیری مرچ کے بیج نکال کے پھینک دیں پھر آئل گرم کر کے لہسن ادرک فرائی کر کے بلینڈڈ مرچیں اور بقیہ اجزاء ڈالکر گاڑھا ہونے تک پکائیں اور ٹھنڈا کر کے ائیر ٹائٹ باکس میں ڈالکر فریز کر دیں اور جب ضرورت ہو تو یوز کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

culinarycubit
-

Bina Anjaria
-

Shilpa Shah
-

Green Raw Papaya Peanuts Zesty Crunchy Salad
Manisha Sampat
-

Onyxa Mix
-

Ryan
-

Bethica Das
-

The Easiest Way to Upgrade Instant Ramen in 7 Minutes
Ilovetocookrecipes -

Gazpacho from Spain: The Land of Longevity
Ilovetocookrecipes -

Amrita Chakroborty
-

Laura
-

Jack Fermon
-

Loaded Potato Meatloaf Casserole
🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Bread Pudding Recipe + Creamy sauce
Ellen_A3
-

Umme Ahmad
-

Pradnya Khadpekar
-

STEAMED CLAMS WITH TOMATOES AND CILANTRO. JON STYLE
Jon Michelena
-

Pakprawee
-

Juveria Mir -

Rumasa'u Tijjani Saleh
-

STEAMED MUSSELS WITH GARLIC AND PARSLEY. JON STYLE
Jon Michelena
-

Amna Ch
-

Shilpi Tandon

Comments (9)