Moti pulao

Moti pulao
Steps
- 1
چکن کو کیوب میں کاٹ لیں اور اس میں نمک سرخ مرچ کالی مرچ چاٹ مصالحہ اور انڈہ شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں لیں
- 2
کارن فلور لگا کر ڈی فرائی کریں جب گولڈن ہو جائے تو اسے نکال کر ٹھنڈا کر لیں
- 3
پیاز کو بریک کاٹ لیں پتلی میں آئل ڈال کر گرم کر لیں اس میں پیاز ڈال دیں جب تھوڑا نرم ہو جائے تو اسے میں لہسن ادرک پیسٹ اور زیرہ ڈال کر فرائی کریں
- 4
اب اس میں نمک سرخ مرچ کرش گرم مصالحہ چکن کیوب ڈال کر بھون لیں
- 5
جب آئل الگ ہونے لگ جائے تو اس میں چکن موتی ڈال دیں 3-4 منٹ پکائیں
- 6
پانی ڈال دیں اور ابال آنے پر چاول ڈال دیں تیز آنچ پر پکائیں جب پانی خشک ہونے لگ جائے تو ہرا دھنیا ڈال کر دم پر رکھ دیں
- 7
موتی پلاؤ تیار ہیں اپنی فیملی کے ساتھ انجوائے کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ
- 8
👍😍
Similar Recipes
More Recipes
-

Swati Sheth
-

pinal Patel
-

Baingan Ki Kadhi (Eggplant in Yogurt Sauce)
Bethica Das
-

Beena Radia
-

Laju Gehani
-

Plastic Chutney (Bengali Raw Papaya Chutney)
Deepa Rupani
-

Bethica Das
-

Christina T
-

Cameron Smith
-

Bossy Panda
-

Lynda Leal
-

The best chocolate chip cookies ever
Imam Aziz
-

Rekha Bapodra
-

Nargis shaikh Shaukat
-

Marium Wasim
-

Sheenay Khan
-

Misbah Anjum
-

Rukmini Manoj
-

juhi gupta
-

Jyoti Shashank Tiwari
-

Divya Prabhu
-

Afshan Arif




















Comments