Steps
- 1
پانی میں نمک ڈال کر ابال لیں جب پانی ابلنے لگ جائے تو اس میں چاول ڈال دیں جب ایک کنی رہ جائے تو چاولوں کو نکا لیں
- 2
چکن میں تھوڑا سا نمک اور کالی مرچ ڈال کر ابال لیں
- 3
سبزیوں کو کاٹ لیں
- 4
کڑاہی میں آئل ڈال کر گرم کر لیں اس میں پیاز ڈال کر نرم کر لیں اور اس میں آلو مٹر گاجر ڈال کر پکائیں جب سبزیاں گل جائے تو اس میں نمک کالی مرچ چلی سوس سویا سوس ہری مرچ شملہ مرچ بند گوبھی ڈال کر مکس کر لیں اور ساتھ ہی چکن کے رشے بنا کر ڈال دیں
- 5
اب چاولوں کے ساتھ لیر بنا دے اوپر چلی سوس سویا سوس ڈال دیں اور ہری مرچ کاٹ کر ڈال دیں (ہری مرچیں اوپر ڈالنا نہ چاہتے تو رہنے دیں)
- 6
15 منٹ دم پر رکھ دیں اور پھر مکس کرکے گرم گرم سرو کریں
- 7
اپنی فیملی کے ساتھ انجوائے کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ
Similar Recipes
More Recipes
-

Pabi Chettri
-

chef Nidhi Bole
-

Lemon Dal/ Lemon Tuwar Dal For Summer
Navnita Jaiswal
-

Beena Radia
-

Kulsoom Bukhari
-

Laju Gehani
-

Namrata sarmah
-

Hema Wane
-

ifuchi
-

Thick New York Style Cheesecake
Bethani
-

Bethani
-

Neal Lagatta
-

Elyse Rose
-

tasneem2777
-

Rita Talukdar Adak
-

Shazi Mudabbir
-

Naila Asif
-

Diff Lim
-

Tanushri Paul
-

Naureen Khan Lodhi
-

Sanober Danish
-

Astha Agarwal
-

Sanober Danish
-

house of taste


















Comments