Jelly Custard

asma syed @cook_20987828
#joy
یمی کلر فل جیلی کسٹرڈ آسان ترین میٹھا میرے بچوں کا فیورٹ ۔
Steps
- 1
پہلے جیلی بنا کر جمنے رکھ دیں ۔ایک کپ پانی ابال کر ابلتے پانی میں جیلی ڈالک کسی بھی فلیٹ ڈش میں جما لیں اور کیوب کاٹ لیں ۔
- 2
دودھ کو ابال کر چینی ایڈ کر کے ایک منٹ پکالیں کہ چینی حل ہوجائے ۔
- 3
اب ایک پیالے میں روم ٹمپریچر کا دودھ چوتھائی کپ لے کر اسمیں کسٹرڈ پاوڈر مکس کرکے ابلتے دودھ میں ڈالکر چمچہ چلاتے رہیں 1 منٹ پکا کر ڈش میں الٹ دیں ۔
- 4
اچھی طرح کسٹرڈ ٹھنڈا کرکے اسمیں جیلی کیوبز کاٹ کر اوپر ڈال دیں ۔ تیار ہے سمپل سا مزےدار کسٹرڈ ودھ جیلی ۔
- 5
اگر آپ چاہیں تو کچھ پھل یا سمپل ونیلا کیک کے چھوٹے ٹکڑے کرکے اسپر کسٹرڈ ڈال کر جما سکتی ہیں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

chef Nidhi Bole
-

Whole wheat flour (Aata) Pinwheel cookies(No Oven Recipe)
Nikita Singhal
-

Kulsoom Bukhari
-

culinarycubit
-

Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

MOTHER'S DAY SPECIAL, MOM'S FAV PATISAPTA PITHA (#CA26 #mother's_day'26)
ANANYA BHATTACHARYA
-

Ryan
-

Ryan
-

Sudipa Gope
-

Shruti Sriram
-

Sammy_veg
-

Nicole -

Dant Bisch
-

Shynn Samsuddin
-

Shaheen bilal
-

Saba Faisal
-

Aqsa Shaikh
-

Ashley culinary delight
-

Susmita Patnaik
-

Madiha Tahseen
-

Deepanjali Das
-

Kavita Ns
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/15266931









Comments (8)