Baingan (brinjal) ka bharta

بیگن کابھرتہ 🍆🍆
بیگن ویسے تو بہت سے طریقوں سے بنایا جاتا ہے پر بیگن کا بھرتے کا بھی اپنا مزہ ہے تو ہم نے بنایا بیگن کا بھرتہ بہت مزیدار یمممممی بنا واٸٹ راٸس چپاتی کے ساتھ زبردست کمبیشن ہے ساتھ دہی سلاد ہو تو کیا کہنے😋
Baingan (brinjal) ka bharta
بیگن کابھرتہ 🍆🍆
بیگن ویسے تو بہت سے طریقوں سے بنایا جاتا ہے پر بیگن کا بھرتے کا بھی اپنا مزہ ہے تو ہم نے بنایا بیگن کا بھرتہ بہت مزیدار یمممممی بنا واٸٹ راٸس چپاتی کے ساتھ زبردست کمبیشن ہے ساتھ دہی سلاد ہو تو کیا کہنے😋
Steps
- 1
سب سے پہلے بیگن کو چولہے پہ لو فلیم پہ پکا لیں اور اس کی اسکن اتار لیں
- 2
پھر ایک پیتلے میں آٸل ڈالیں ساتھ ہی باریک کٹی پیاز زیرہ کڑی پتہ ڈالیں اور پیاز لاٸٹ براٶن کرلیں پھر اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر بھونیں اور ٹماٹر باریک چوپ کرکے ڈالیں ساتھ ہی نمک کٹی مرچ پسی مرچ ہلدی ڈال دیں اور ذرا دھیمی آنچ پہ ٹماٹروں کو نرم ہونے دیں
- 3
اب جو بیگن ہم نے اسکن اتار کر رکھے تھے انہیں میشر سے میش کرلیں اور ٹماٹر کے بھنے مصحالے میں ایڈ کردیں
- 4
پھر اسے لو فلیم پہ تقریبا 10 سے 15 منٹ پکاٸیں پر تھوڑی تھوڑی دیر میں چمچے سے ہلاتی رہیں کہ نیچے نہ لگے جب آٸل چھوڑنے لگے تو پسہ گرم مصحالہ اور ہرادھنیا ہری مرچ ڈال کر دم پہ رکھ دیں لذیذ بیگن کا بھرتہ ریڈی ہے❤
Similar Recipes
More Recipes
-

No-Churn Ice Cream Base with Whipping Cream
Priyangi Pujara
-

Power-Packed Bajra Kuler | Heritage Energy Boosters
Krishna Dholakia
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Arezu
-

10 Minutes Nutritional Salsa 🥗
Anoli Vinchhi
-

Susmita Patnaik
-

Leftover Japanese rice in sushi
Madhumita Bishnu
-

Deepa Rupani
-

Heenaba jadeja
-

Sampada Shrungarpure
-

Robert Gonzal
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Beef Roast Steaks with Garlic Mashed Potatoes and Sweet Corn
PittbullMom2014
-

Evelyn Qiu
-

Honey Lime Glazed Grilled Tuna
蛟龍Stormwyrm
-

Naheed Baig
-

Foram C. Virani
-

Amina yousaf
-

Anitha (Annie)
-

Spicy and hot 🔥karachi famous biryani
Tehmina Hashmi
-

Naheed Baig
-

Debjani Dhar
-

Irum Zaidi Home Cooking
-

Shaheen,s cooking
-

Shaheen,s cooking













Comments (3)