Banoffee pie

#fat vs fit
اسلام علیکم دوستوں
اس بار کا ٹاسک کچھ مشکل کیا بنائیں اتنی افراتفری والی زندگی میں کبھی سوچا نہیں کہ کیا fat ہے اور کیا fit بس چلتے جا رہے ہیں اور پکاتے جا رہے ہیں بچوں کی فرمائش صاحب جی کی خوشی باقی تو ہم بھول چکے ہیں کی صحیح کیا غلط تھینکس sarosh کہ ایسے ٹاپک اٹھاتی ہیں کہ کچھ کرنے کی ہمت ہوتی ہے ہر ویک ایک نیا ٹاپک زبردست

Steps
- 1
سب سے پہلے ایک پین میں چینی ڈالیں اس طرح پھیلا دیں اب سا ئیڈوں میں پانی ڈالیں ہلائیں نہیں اہستہ اہستہ کلر بل جائے اور ہلکا سنہرا ہونے لگے تو مکھن ڈالیں دودھ ڈالیں اور گاڑھا ہو جائے تو چولہے سے اتار لیں
- 2
ایک پین میں دودھ ڈالیں اور کارن فلور اوف چینی ڈال کر مکس کریں دو منٹ پکائیں گاڑھا ہو جائے روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا کریں سرونگ پلیٹ میں بسکٹ کی تہہ لگائیں پھر کسٹرڈ ڈالیں کیلے ڈالیں ٹافی ساس ڈالیں اور پھینٹی ہوئی کریم ڈالیں
- 3
اوپر سے تھوڑا بسکٹ ڈالیں کوکو پاؤڈر ڈالیں اور فرییج میں ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں پھر ٹھنڈا سرو کریں زبردست ٹیسٹ اور مزا 👍👍
Similar Recipes
More Recipes
-

Sangita Vyas
-

Darshana Patel
-

Pragati Hakim
-

Very Versatile Cooked Mince & Onion
Hiroko Liston
-

Quick & Easy Macaroni Beef Mince
Hiroko Liston
-

Cheesy Mexican Beef Mince Rice Bowl
Hiroko Liston
-

Korean Inspired Beef Mince Rice Bowl
Hiroko Liston
-

IreneGS
-

Smoked Chicken sausage, Escarole and beans over quinoa and brown rice pasta
Nicole Garito Mondano
-

Nicole Garito Mondano
-

Sammy_veg
-

Sammy_veg
-

Kiran -

Misbah Anjum
-

Hungry Guy
-

Lavanya Verma
-

Ruchi Agarwal
-

hunain cuisine
-

Peanut butter banana cake/ bread
Arlene Jasmine
-

Devon Leasure
-

Umme Yousuf
-

Kavita Ns

Comments (3)