میمنی مسور اکنی

#communityrecipi
اسلام علیکم دوستوں
میمنز کی فیورٹ
مسور اکنی
ہم لوگ بہت زیادہ پسند کرتے ہیں اس اکنی کو
ماشااللہ مسور ڈال کر چاول بنتے ہیں تو لنچ
ٹائم کا مزا دوبالا اور گرمی میں ساتھ میں ہو
لسی زیرہ ڈال کر تو پھر کیا کہنے زبردست مزا 👍
میمنی مسور اکنی
#communityrecipi
اسلام علیکم دوستوں
میمنز کی فیورٹ
مسور اکنی
ہم لوگ بہت زیادہ پسند کرتے ہیں اس اکنی کو
ماشااللہ مسور ڈال کر چاول بنتے ہیں تو لنچ
ٹائم کا مزا دوبالا اور گرمی میں ساتھ میں ہو
لسی زیرہ ڈال کر تو پھر کیا کہنے زبردست مزا 👍
Steps
- 1
مسور کو ابال لیں ایک پتیلے میں تیل ڈال کر پیاز ہلکا سنہرا کریں سارے مصالحے ڈال کر بھنائ کرلیں الو ڈالیں اور مصالحہ بھون لیں
- 2
مصالحہ اچھے سے بھون جائے تو ابلے مسور ڈال دیں
- 3
تین گلاس پانی ڈالیں پانی میں ابال ا جائے تو چاول ڈال دیں
- 4
پہلے درمیانی پھر دم والی انچ پر پندرہ منٹ دم دیں سرو کریں پیاز اچار اور لسی کے ساتھ
Made this recipe? Share a Cooksnap!
Let Umme Yousuf know how it turned out.
Nothing says thank you like a photo!
Someone made your recipe and shared a Cooksnap!

Similar Recipes
More Recipes
-

Shivani gori
-

Mutton keema in pressure cooker
Soumini Bhattacherjee
-

Sheeba Mughal Pathan
-

Traditional Argentine Chimichurri
Noah Villalba -

Bhoger Khichuri - Durga Puja Special - Bengali style
Manisha Sampat
-

Barnali Debdas
-

Finally Found a Use for Rice Paper! Cheesy Waffles 🧀
OnlyProven Recipes
-

IreneGS
-

Smoked Chicken sausage, Escarole and beans over quinoa and brown rice pasta
Nicole Garito Mondano
-

Nicole Garito Mondano
-

Sammy_veg
-

Sammy_veg
-

Ruchi Agarwal
-

Umme Yousuf
-

hunain cuisine
-

Peanut butter banana cake/ bread
Arlene Jasmine
-

Devon Leasure
-

Kavita Ns
-

Nargis shaikh Shaukat
-

Bilkisu Ahmad
-

Crispy sweet Chilli Beef and rice
Emma-Jane
-

Thai Fish Cakes with Chilli Sauce 🌶 😋
Anamika Banerjee
















Comments (3)