Fish Curry

سردی کا موسم اور سی فوڈ لازم وملزوم لگتے ہیں ۔ میں ایک مچھلی کی کری بناتی ہوں بہت ہی ٹیسٹی ریسیپی ہے اور ابلے چاولوں کے ساتھ بیسٹ کمبینیشن ہے ۔
پہلے تو یی بتادوں کہ اسکے لیئے بڑے پیس کروائے مچھلی کے سرمئی اسکے لیئے بیسٹ ہے مچھلی کو نمک لگا کر 20 منٹ رکھیں پھر دھو کر چھلنی میں رکھ دیں ۔اسمیل بالکل نہیں آئے گی ۔

Steps
- 1
مچھلی نمک لگا کر دھو کر چھلنی میں رکھ دیں
- 2
پیاز ہلکی فرائی کرکے ہری مرچ ناریل دہی اور ٹماٹر ملا کر پیس لیں ۔
- 3
ایک پین میں 4 سے 5 ٹیبل اسپون آئل ڈال کر مچھلی کے ٹکڑوں کو سینک لیں ہلکا سا ۔
- 4
اب اس آئل مذید آئل ڈالکر 1/2 کپ کر لیں اور زیرہ میتھی دانہ دال کر کڑ کڑا لیں
- 5
اب اسمیں پسی پیاز کا آمیزہ ڈالکر تمام مصالحے ڈالکر تھوڑا پانی ڈالکر بھون لیں ۔
- 6
اب اسمیں فش ڈالکر پتیلی کو ہلکا سا کپڑے سے پکڑ کر ہلا دیں چمچ نا چلائیں 10 منٹ میڈیم آنچ پر پکا ئیں پھر تھوڑا سا پانی ایڈ کر دیں جتنی گریوی رکھنی ہے ۔ہسا گرم مصالحہ اور قصوری ہرادھنیہ ایڈ کر کے 3 منٹ دم دے دیں ۔تیار ہے فش کری چاول چپاتی جسکے ساتھ چاہیں سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

culinarycubit
-

Bina Anjaria
-

Shilpa Shah
-

Green Raw Papaya Peanuts Zesty Crunchy Salad
Manisha Sampat
-

Onyxa Mix
-

Ryan
-

Bethica Das
-

The Easiest Way to Upgrade Instant Ramen in 7 Minutes
Ilovetocookrecipes -

Gazpacho from Spain: The Land of Longevity
Ilovetocookrecipes -

Amrita Chakroborty
-

PittbullMom2014
-

Jkuang
-

Adam Janowski
-

sarah
-

Robert Gonzal
-

Anamika Banerjee
-

hzdiaries
-

Sarmistha Kar Purkayastha
-

Marium Wasim
-

theGlocalChef Rashmi
-

Sangeeta Sood
-

Shradha Nema (foodgazin')
-

Shradha Nema (foodgazin')

Comments (7)