Fry fish 🐟

اسلام علیکم دوستوں
سردیوں میں مچھلی کھانے کا اپنا مزا ہے سردیوں کے اتے ہی گرم کھانوں کا رواج بڑھ جاتا ہے سوپ مچھلی ڈرائے فروٹس دیسی گھی سے بنی ہوئی مٹھائی مزا اتا ہے سردیوں میں ایسے کھانے مچھلی بہت طریقے سے بنائی جاتی ہیں فرائ کی ہوئی سالن کے ساتھ فرائ کی ہوئی کے ساتھ مصالحہ مکس بہت طریقہ ہیں مچھلی بنانے کے اج میں نے فرائ کی ہے مچھلی اور سندھو دریا کی مچھلی وہ بھی پاپلیٹ تو زبردست ٹیسٹ زبردست مزا چلے ریسیپی شروع کرتے ہیں اسٹیپ پک میں نہیں لے سکی کیونکہ ابھی لائٹ بہت جا رہی ہیں صبح 9 سے شام 5بجے تک تو معذرت

Steps
- 1
مچھلی کو سرکہ نمک لگا کر پوری رات چھوڑ دیں صبح نکال کر دھو کر صاف کر لیں
- 2
بیسن میں سارے مصالحے ڈال کر مکس کریں اور گاڑھا بیٹر تیار کر کر مچھلی کو اچھی طرح لگا لیں پانچ سے چھ گھنٹے تک چھوڑ دیں
- 3
اب کھلے تیل میں فرائ کریں اچھی طرح دونوں طرف سے سنہرا کریں اور فرائ ہو جائے تو اس پر چاٹ مصالحہ چھڑک دیں اور لیموں کا رس دو تین قطرے ڈالیں پیاز اور لال چٹنی کے ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Falgooni Mangrola
-

Amrita Chakroborty
-

Jeremy Smith
-

Keshma Raichura
-

pinal Patel
-

Swati Sheth
-

Smoked Salmon, Mushroom & Cheddar Breakfast Skillet
Steve Mullett
-

chef Nidhi Bole
-

PittbullMom2014
-

Jkuang
-

Adam Janowski
-

sarah
-

Robert Gonzal
-

Scovia Brown
-

faryal
-

𝓟𝓮𝓻𝓼𝓲𝓪𝓷 𝓒𝓾𝓲𝓼𝓲𝓷𝓮
-

Apple Potato Salad in Mayonnaise
Kalpana Rai
-

Maryam Maikasuwa
-

Breakfast Baked Potatoes 🥔 🍳 🧀
Bianca Mwale
-

Rice- chole curry (Chole-chawal)
Susmita Patnaik
-

Scovia Brown
-

Mahua Chakraborty Swami
-

Rashmi Kapil Garg

Comments (8)