Chicken cheese paratha😍

#by2021_wellcome2022
چکن چیز پراٹھے😋
کک پیڈ پہ میرے سفر کی ابتدا۶ آلو چیز پراٹھا تھا پھر آہستہ آہستہ یہاں تک پہنچ گٸی سوچا نہیں تھا 80 سے اوپر ریسپیز ہوجاٸیں گی میری سستی کہہ لیں یا گھریلو ذمہ داری کہ میں ککنگ کرلیتی تصاویر بھی لے لیتی صرف لکھنے میں موت پڑتی ککنگ فوٹوز سے میموری فل ہے ان شاء اللہ تھوڑی تھوڑی تراکیب کک پیڈ کی نظر ہوں گی یہ تو ہوا سلسلہ 2021 سے 2022تک کا❤❤
اب بات کرتے ہیں ریسیپی کی جو آلو چیز پراٹھے سے چکن چیز پراٹھے آگے نجانے کونسے پراٹھے سر کریں گے دیکھتے ہیں 2022 کیا کیا ذائقے لاتا ہے زندگی میں ❤❤

Steps
- 1
چکن دھو کر اس میں ادرک لہسن پیسٹ اور تمام مصحالے ملا کر میرینٹ کرلیں اور کچھ دیر ریسٹ دے لیں
- 2
پھر ایک پین میں ڈال کر میڈیم فلیم پہ پکالیں
میدے میں پانی نمک ایڈ کرکے گوندھ لیں
ہرادھنیہ ہری مرچ پیاز باریک کٹنگ کرلیں میں نے گاجر بھی ایڈ کی کش کرکے چیز بھی کش کرلیں - 3
اب میدے کی ڈو سے پیڑے بنائيں ایک پراٹھے کے لٸیے دو پیڑے یا جیسے آپ بناتی ہیں ویسے پیڑے نکال لیں
اب دونوں پیڑے بیل کر تھوڑے برابر ساٸز کرلیں ایک پہ چکن ہرامصحالہ کش گاجر ڈالیں - 4
ساتھ ہی چیز بھی ایڈ کریں
- 5
پھر دوسرے بیلے پراٹھے سے کور کریں
- 6
پھر اسے بیل کر اپنے حساب کا ساٸز دے لیں اور پہلے سے گرم توے پہ ڈالیں ایک ساٸیڈ سے سینک لیں اوپر حسب ضرورت آٸل ڈالیں پھر پلٹ کر دوسرے ساٸڈ سے بھی سینک لیں گولڈن براٶن ہوجاۓ تو اتار لیں
- 7
اب چیز گرم پراٹھے پہ کش کرلیں اور پراٹھا کٹنگ کرلیں ساتھ ہی ساسز چٹنی جس سے دل چاہے سروو کریں
- 8
😋😋
- 9
مزیدار زبردست چکن چیزی پراٹھے ریڈی ہیں
- 10
😍😍😍
Similar Recipes
More Recipes
-

Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Sarvat Hanif
-

All-American Blueberry Lemon Puppy Chow
Fee marie
-

Hema Wane
-

Sudipa Gope
-

Ricardo
-

Padmini Venkatesan
-

Vidyutaa Kashyap
-

WH Chan
-

Kari
-

Salisbury steak with mushroom gravy
Chef Bryce
-

Carl Biba
-

Slyvin Opara Sylvester
-

Zainab’s kitchen❤️
-

Ria's Kitchen
-

Hiroko Liston
-

Vickys Char Siu Pork Shoulder Steaks GF DF EF SF NF
Vicky@Jacks Free-From Cookbook
-

Maryam Kabir Moyi -

Tigernut powder (kunun Aya powder)
Mrs Atuwa -

Japanese Swiss Roll - Chestnut
Edd Azzopardi
-

Mk Mahwish

Comments (10)