Chicken nihari😋

السلام وعلیکم
یہ کک پیڈ۔ پہ میری فرسٹ پوسٹ ہے امید ہے پسند آئے گی
چکن نہاری میری میرے گھر والوں کی فیورٹ ہے جھٹ پٹ تیار ہوجاتی ہے اور تندور کے گرما گرم نان۔ کے ساتھ بہترین ذائقہ دار لگتی ہے❤️❤️
Chicken nihari😋
السلام وعلیکم
یہ کک پیڈ۔ پہ میری فرسٹ پوسٹ ہے امید ہے پسند آئے گی
چکن نہاری میری میرے گھر والوں کی فیورٹ ہے جھٹ پٹ تیار ہوجاتی ہے اور تندور کے گرما گرم نان۔ کے ساتھ بہترین ذائقہ دار لگتی ہے❤️❤️
Steps
- 1
چکن دھو کر صاف کر لیں
پیاز باریک کاٹ کر آئل میں گولڈن براؤن کرلیں ساتھ ہی تیز پات اور بادیان کے پھول تھوڑا زیرہ بھی ایڈ کریں پھر اس میں چکن ایڈ کریں اور کلر چینج ہونے تک بھونیں - 2
اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر بھونیں پھر نمک پسی مرچ ہلدی ڈال کر بھونیں اب اس میں ایک سے ڈیڑھ گلاس پانی ایڈ کریں اور لو فلیم پہ پکنے دیں
- 3
اب باری ہے نہاری مصالحہ کی
زیرہ سونف ثابت دھنیہ پیپلی بڑی الائچی بادیان پھول سونٹھ سب مصحالوں کو ہلکا سا فرائی کرکے باریک پیس لیں - 4
جب چکن میں آئل اوپر آنے لگے تو مصحالہ بھون کر آئل ایک الگ برتن میں نکال لیں
اور جو خشک مصحالہ پیسا ہے اس میں سے ہاف مصالحہ ڈال کر مزید ایک منٹ بھونیں - 5
اب چکن مصالحے میں اپنے حساب سے پانی ایڈ کریں کہ آپ کو گریوی کتنی رکھنی ہے اور چکن گریوی کو جوش دے لیں جب شوربہ اچھے سے بوائلنگ فام میں آجائے تو اس میں آٹا پانی میں گھول کر ایڈ کردیں خیال رہے آٹے میں لمز نہ پڑیں اور آٹا ڈالتے ہوئے نہاری میں اچھے سے مکس کرتی جائیں
- 6
اب نہاری میں ایک ٹیبل اسپون نہاری مصحالہ اور ایڈ کریں باقی اوپر سے ڈال کے سروو کرنے کے لئیے بچالیں مصالحہ ایڈ کرکے دس منٹ اچھے سے کور کرکے لو فلیم پہ دم دے لیں
- 7
لیجئے چکن نہاری ریڈی ہے بس نکالیں اوپر سے روغن ڈالیں ڈرائی مصالحہ اور ہرامصحالہ سے گارنش کریں اور اینجوائے کریں😋
- 8
💕💕😋😋
Similar Recipes
More Recipes
-

Laju Gehani
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Kulsoom Bukhari
-

Keshma Raichura
-

Keshma Raichura
-

Cluster Beans Cooked in Coconut Milk
Krishna Biswas
-

Fried Strawberries with Mozzarella and Halva 🍓
OnlyProven Recipes
-

Priyangi Pujara
-

Air fryer Cajun honey fried chicken
Ciara Berry -

Yoggi
-

Roni Rawlins
-

CalebStein93
-

Mini Lunch - Paratha, Chana Masala, Jeera Rice
Manisha Sampat
-

Vanika Agrawal
-

Juhi Prakash Sewani
-

Sarah Ali 🧑🍳
-

Air fryer Cajun honey fried chicken
Ciara Berry -

Pakprawee
-

Bajra Masala Puri (pearl millet)
Mamta L. Lalwani
-

shill shah
-

Ashu Sorya
-

Anitha (Annie)












Comments (22)