Steps
- 1
ایک برتن میں ایک چمچ آئل گرم کیجئے، پھر آلو اور گوبھی شامل کر کے فرائی کر لیں، پھر اس ہی برتن میں آئل گرم کر یں اس میں میتھی دانہ ڈالیں،
پیاز ڈال کر سنہرا کریں اور پھر لہسن اور ادرک کا پیسٹ ڈال کر بھونیں، پھر کٹے ہوئے ٹماٹر شامل کر دیں، اور ساتھ ہی اس میں ہلدی، پسی لال مرچ، نمک شامل کرکے اچھی طرح مصالحہ بھونیں۔ - 2
اس کے بعد فرائی کیئے ہوئے آلو اور گوبھی ڈال دیں اور درمیانی آنچ پر 10 تک پکائیں,
پھر آنچ ہلکی کر کے آلو اور گوبھی گلنے تک پکائیں۔7 پھر اس میں پسا ہوا گرم مصالحہ چھڑکیں اور ہری مرچیں اور ہرا دھنیا کاٹ کے شامل کیجیے، اور چولھا بند کر دیجئے،
مزیدار آلو گوبھی تیار ہے 💞🥰
Similar Recipes
More Recipes
-

Scott Kane
-

Gracious Kitchen
-

Beetroot Salad with Corn and Pomegranate
Gracious Kitchen
-

Shainuu Aroraੴ
-

Sudha Agrawal
-

Easy Pistachio Cake with Strawberries🍓
Fumie's Recipe
-

Misty Bass
-

Roni Rawlins
-

HEALTHY! TASTY! RECIPES (JICA TCP, Himachal)
-

HEALTHY! TASTY! RECIPES (JICA TCP, Himachal)
-

HEALTHY! TASTY! RECIPES (JICA TCP, Himachal)
-

HEALTHY! TASTY! RECIPES (JICA TCP, Himachal)
-

Maya's Recipe's
-

Pistachio Cheesecake (to die for!)
Marianna Christodoulou
-

Kuldeep Kaur
-

Tanushri Paul
-

ayndrila dutta
-

Kids Jollof Rice and Boiled Egg
Da-Princess Kitchen Culinary Concept(Chef DPK)
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/15917793


















Comments (3)