Gur ki chikki 😋گڑ کاجو بادام تِل کی چِکی❤

#mentorship
#chikki
سردی کی پسندیدہ سوغات گڑ کا پَت یا گڑ کی چِکی ہے آسان اور مزیدار سی ترکیب ہے
من پسند ڈراٸی فروٹ ایڈ کریں یا تِل مُرمُرے یا چَنے گڑ میں ایڈ ہوکر ذائقہ دوبالا ہوجانا اس چِکی کا😋
میرے والد کو میٹھے کا بہت شوق تھا تو نٸے نٸے میٹھے بنا کر کھلاتی تھی انہیں اور سردیوں میں تو گڑ ہماری گروسری کا لازمی حصہ ہوتا تھا اور تقریباً ہر دوسرے روز گڑ پہ طبع آزماٸی ہوتی تھی جو اب تک جاری ہے😂

Steps
- 1
سب سے پہلے بادم کاجو موٹے موٹے کاٹ لیں پھر ایک پین میں ہاف ٹی اسپون گھی ایڈ کرکے تل کاجو بادام 2 منٹ بھون لیں
- 2
پھر گڑ کو کوٹ کر چھوٹے ٹکڑے کرکے پین میں ڈال کر اس میں ہاف ٹی اسپون گھی اور 2ٹیبل اسپون پانی ایڈ کرکے پکاٸیں
- 3
جب گڑ کا مکسچر گاڑھا ہوکر تار بننے لگے تو اس میں بھنے ہوۓ تل کاجو بادام ایڈ کرکے مکس کرلیں
- 4
پھر کسی پلیٹ ٹرے میں آٸل گریسنگ کرکے یہ گڑ کا مکسچر اس پہ ڈال کر کٹ کرلیں ٹھنڈا ہونے پر پیس الگ کرکے رکھ لیں یہ کافی دن چل جاتا ہے پر ہمارے کافی دن کی نوبت نہیں آتی ہم فٹافٹ نمٹادیتے😋😂
- 5
😋💞💞
- 6
😋💞💞
Similar Recipes
More Recipes
-

Archana Agrawal
-

Shaik Hajira
-

No-bake Chocolate Coffee Eclair Cake
Shaik Hajira
-

Nutan Shah
-

Bethica Das
-

Slow Cooker Shredded Beef Sandwiches
cindybear
-

Rita Talukdar Adak
-

Uzma Syed
-

Coconut Laddu (For Festive Celebrations)
Navnita Jaiswal
-

Swati Sheth
-

Easy Pistachio Cake with Strawberries🍓
Fumie's Recipe
-

Misty Bass
-

Roni Rawlins
-

Irum Zaidi Home Cooking
-

Madhumita Bishnu
-

Umme Yousuf
-

pari sara muhal
-

Nokubonga Masilela
-

Sudipa Gope
-

Zainab Khan
-

Watermelon, walnut and feta salad
Shelly Zevio
-

Sudipa Gope
-

Zainab Khan

Comments (25)