Pin wheel pizza🍕

پِن وہیل پیزا 🍕
بچوں کو ان کی پسند کی ڈشز ملتی رہیں تو خوش رہتے ہیں اور ان ہی ڈشز کو نیو نیو اسٹاٸل میں کنورٹ کرتے رہو تو بہت خوش ہوتے ہیں میرے بچوں کو پیزا بھی وراٸٹیز میں چاہٸیے پیزا بنانے کھڑے ہو تو سوال ممالک آج کیسا بناٸیں گی اسپیشل بناٸیے گا اور ان کے اسپیشل کے چکر میں ہم گھن چکر بن جاتے مجھے تو سیدھے طریقے سے ڈو سے پیزا بنانا لگتا پر بچے تو بچے ہیں تو بس ان کے لٸیے کچھ نہ کچھ ٹراٸی کرتی رہتی تو پن وہیل پیزا منی بیکنگ کوٸز کے لٸیے بیسٹ لگا تو حاضر ہے😋

Steps
- 1
سب سے پہلے میدہ میں تمام اجزا۶ ایڈ کرکے اچھی سوفٹ سی ڈو ریڈی کریں اور 15 منٹ راٸز ہونے رکھ دیں اچھے سے کور کرکے
- 2
پھر چکن میں تمام اجزا۶ ملا کر 10 منٹ کے لٸیے میرینٹ کرنے رکھ دیں پھر پین میں ڈال کر میڈیم فلیم پہ پکاکر پانی ڈراٸی کرلیں اور کوٸلہ سے اسموک دے لیں
- 3
اب جو ڈو ریڈی کی ہے اسے ایک دفعہ اچھے سے تھپتھپاکر پیڑا بنالیں پھر اس بڑے پیڑے کو 4 حصوں میں ڈیواٸٹ کرلیں اور پھر ان 4 حصوں سے 4 پیڑے بنالیں
- 4
اب ایک پیڑہ لیں اور اسے بیل لیں اور گول روٹی کی شیپ دے لیں پھر اس بیلی ہوٸی ڈو کے اوپر پیزا ساس کو اچھے سے لگالیں پھر اس کے ایک کنارے پہ چکن کو لمباٸی میں رکھ دیں اس کے اوپر شملہ مرچ پیاز ٹماٹر موٹا موٹا کٹ کرکے ایڈ کریں پھر چیز کو کش کرکے اس پہ ایڈ کریں
- 5
اب ڈو کو ایسے فولڈ کریں جیسے بل والے پراٹھے کو رول کرتے پھر اس کو تین سے چار حصوں میں کٹ کریں اور ان کو بل کی طرف سے سیدھا کرکے مزید چیز ایڈ کریں چلی فلیکس اوریگانو شملہ مرچ کا چھوٹا پیس اس پہ رکھیں اور پہلے سے پری ہیڈ اوون میں 250 ڈگری پہ 20 منٹ بیک کرلیں
- 6
مزیدار پن وہیل پیزا ریڈی ہے اینجواۓ😋
اسٹیپ باۓ اسٹیپ پکز کا موقع نہیں ملا اور نہ ہی ڈش آٶٹ کے بعد پکز کا😥
Similar Recipes
More Recipes
-

cindybear
-

Bianca Mwale
-

Kulsoom Bukhari
-

Deepika Sonu
-

Spicy Mutton Masala or Aloo Gosht
Kumkum Chatterjee
-

Grace Kairu
-

nunzdy
-

Mad Cook
-

Spoonful Passion
-

alfredsanpedro
-

tasneem2777
-

LizzieVO
-

Married to Job
-

Shaheen,s cooking
-

Shaheen,s cooking
-

Umme Yousuf
-

Zainab’s kitchen❤️
-

Zainab’s kitchen❤️
-

Anitha (Annie)
-

Gary Waite
-

Rehana Wasim

Comments (18)