زردہ
بچپن سے ملائ ڈال کہ کھاتی ھوں سچ بہت مزہ آتا ھ
Steps
- 1
چاول دوگھنٹہ بھگو کے فوڈ کلر ڈال کےابال لیں اور چھلنی میں چھان لیں
- 2
چھوارے بادام اور ثابت کھوپرا ہلکا سا گرم پانی میں ابال کہ رکھ لیں اور کاٹ لیں
- 3
اب اک پتیلی میں دو ٹیبل اسپون گھی ڈال دیں اور ہلکا سا گرم ھو تو الائچی ڈال دیں ساتھ ہی تھوڑا ڈرائ فروٹ بھی ڈال دیں ہلکا فرای کے بعد اک گلاس پانی ڈال دیں
- 4
ساتھ ہی چینی بھی ڈال دیں اور دو تار چاشنی بنالیں
- 5
پھر ابلے چاول ڈال دیں اور اس وقت پکایں کہ چاول میں اچھے سے چاشنی مل جاے
- 6
پھر باقی بچا ڈرائ فروٹ ڈال کے دم پہ رکھ دیں بالائ کے ساتھ انجواے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Cyrus Sifa
-

Kulsoom Bukhari
-

Ryan
-

Lubna’s Kitchen
-

Dr. RAJNI GUPTA
-

Padmini Venkatesan
-

Bianca Mwale
-

Suchitra S(Radhika S)
-

culinarycubit
-

Soy and sweet chili glazed flank steak
Robert Gonzal
-

Helpful Herbal Tea for inflammation
*𝑆𝑎𝑖𝑛𝑎🌈🏡*
-

Ashley Coyle
-

Sarita Srivastava
-

Daxa Parmar
-

Kavita R
-

Anum Ather
-

Sarita Srivastava
-

Sarita Srivastava
-

Sudipa Gope
-

Mukesh Patel
-

shagufta
-

Simple smoothie mix, perfect for this weather🥰
Egene Deborah
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/15939318



















Comments (4)