فروٹ کیک

میں جب سے اون خراب ھوا ھے بیکنگ پتیلی میں کررہی ھوں اور ماشاءاللہ بہت اچھی چیزیں بنتی ہیں
فروٹ کیک
میں جب سے اون خراب ھوا ھے بیکنگ پتیلی میں کررہی ھوں اور ماشاءاللہ بہت اچھی چیزیں بنتی ہیں
Steps
- 1
پہلے انڈے کو بیٹ کریں تین منٹ
- 2
پھر چینی اور آئل بیٹ کریں دو منٹ
- 3
میدہ اور بیکنگ پوڑر تین بار چھان لیں
- 4
اب میدہ انڈے والے مکسچر میں فولڈ کریں اور ساتھ سرکہ والا دودھ بھی ڈالتے جایں
پتیلی کو پہلے سے چولھے پہ رکھ دیں تاکہ وہ گرم ھوجاے میڈیم فلیم پہ اسٹینڈ بھی اندر رکھیں - 5
پھر کیک مولڈ میں آمیزہ ڈالیں اور پتیلی میں رکھ دیں آنچ دم والی رکھیں کوی موٹا کپڑا بھی رکھ دیں پتیلی کے اوپر 30منٹ بعد چیک کرلیں ھوجاے تو ٹھیک ورنہ دس منٹ اور رکھ دیں
- 6
جب کیک بیک ھوجاے تو نکال لیں بلکل ٹھنڈا ھوجاے تو
بادام پیستہ کاجو اخروٹ چار مغز کو کینڈینس ملک میں مکس کریں اور کیک پہ پہلے دو چمچہ دودھ ڈالیں پھر کنڈینس ملک میں جو ڑائرفروٹ والا مکسچر لگادیں بہت مزے کا کیک بنتا ھے
Similar Recipes
More Recipes
-

Shilpa Shah
-

Green Raw Papaya Peanuts Zesty Crunchy Salad
Manisha Sampat
-

Onyxa Mix
-

Ryan
-

Bethica Das
-

The Easiest Way to Upgrade Instant Ramen in 7 Minutes
Ilovetocookrecipes -

Gazpacho from Spain: The Land of Longevity
Ilovetocookrecipes -

Amrita Chakroborty
-

Falgooni Mangrola
-

ALEX xx ✈🇬🇧🇱🇹
-

Fumie's Recipe
-

Chicken and mushroom tray bake
Robert Gonzal
-

Yoyo
-

Macintosh
-

Yoyo
-

Vanika Agrawal
-

Veggie Hotspot
-

Sumita Saha
-

Kuldeep Kaur
-

Shamila Ali
-

QUEEN OF THE KITCHEN
-

Amazing Dessert Recipe Made With Carrot
Cook Took
-

Ranjana Gupta
-

Yam Pottage with boneless chicken 🐔
QUEEN OF THE KITCHEN









Comments (4)