Lotus Pancakes 🥞

#ambassador
#pancakesdaycelebration
ابھی کچھ دن پہلے ہم اسپرنگز ریسٹورینٹ ناشتے پر گئے وہاں لوٹس پین کیکس بچوں کو بہت پسند آئے بس پھر گھر آتے ہی فرمائش کر دی کہ آپ بھی بنائیں تو پہلے تو میں نے بسکوف اسپریڈ یعنی لوٹس اسپریڈ بنایا پھر اس سے لوٹس پین کیکس جو بچوں کو بہت پسند آئے ۔بسکوف لوٹس اسپریڈ کی ریسیپی کا لنک یہ ہے👇
https://cookpad.wasmer.app/pk/r/16034280

Steps
- 1
ایک باول میں تمام خشک اجزاء ناپ کے مکس کر لیں
- 2
دوسرے باول میں انڈے بیٹ کر کے اسمیں دودھ ۔بٹر ملک۔ پگھلا لوٹس اسپریڈ براون شوگر اور ونیلہ ایسنس ڈالکر بیٹ کر لیں
(بٹر ملک بنا نے کے لیئے نیم گرم دودھ میں 1 ٹیبل اسپون سرکہ ڈالا تھا میں نے) - 3
پھر خشک اجزاء میں پگھلا مکھن ڈالیں اور اسے ویٹ اجزاء والے باول میں ڈالکر فولڈ کر لیں اور پھر اس بیٹر کو 7 سے 8 منٹ رکھ دیں
- 4
پھر پین کو مکھن سے برش کر کے میڈیم لو فلیم پر گرم کر لیں اور پھر لیڈل اسپون سے مکسچر ڈالیں زرا فاصلے سے اور پھر ڈھک کے پکنے دیں
- 5
جب سطح پر ببلز نظر آنے لگیں تو پلٹ دیں اور دوسری طرف سے بھی ڈھک کے پکائیں ہلکا سا کلر آنے تک پھر ان پر لوٹس بسکوف اسپریڈ پگھلا کے اسمیں لوٹس بسکٹس کرش کر کے مکس کر کے ڈالیں اور گرم گرم سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Shilpa Shah
-

Green Raw Papaya Peanuts Zesty Crunchy Salad
Manisha Sampat
-

Onyxa Mix
-

Ryan
-

Bethica Das
-

The Easiest Way to Upgrade Instant Ramen in 7 Minutes
Ilovetocookrecipes -

Gazpacho from Spain: The Land of Longevity
Ilovetocookrecipes -

Amrita Chakroborty
-

Falgooni Mangrola
-

ALEX xx ✈🇬🇧🇱🇹
-

Fumie's Recipe
-

Chicken and mushroom tray bake
Robert Gonzal
-

Yoyo
-

Macintosh
-

Yoyo
-

Kavita R
-

Vanika Agrawal
-

Veggie Hotspot
-

Sumita Saha
-

Kuldeep Kaur
-

shagufta
-

QUEEN OF THE KITCHEN
-

Amazing Dessert Recipe Made With Carrot
Cook Took
-

Ranjana Gupta

Comments (5)