Maash ki dal ka halwa ❤ماش کی دال کا حلوہ

#mentorship
#halwa
حلوٶں کا سیزن ہے ماشاءاللہ ہر گھر میں سے سوندھی سوندھی میٹھی میٹھی خوشبو اٹھ رہی ایسے میں ہم نے بھی بنایا ماش دال کا حلوہ ویسے تو سوجی چنے کی دال ناریل کا حلوہ بناتی ہوں پر اس دفعہ فرسٹ ٹائم ماش دال کا حلوہ ٹراٸی کیا بہت مزیدار یممممی بنا تو ٹراٸی کیجٸیے ٹیسٹ کیجٸیے اینجواۓ کیجٸیے 😋

Steps
- 1
سب سے پہلے دال بھگو کر دودھ کے ساتھ بواٸل کرلیں اور اسے پیس لیں
اب ایک پین میں گھی ایڈ کرکے الاٸچی کڑکڑالیں
اور اب اس میں دال کا مکسچر ڈال کر پکانا شروع کریں اور خوب اچھے سے بھناٸی کریں اور ساتھ ہی چینی ایڈ کرکے بھونیں جتنا اچھے سے بھناٸی ہوگی اتنا اچھا حلوہ بنے گا - 2
جب اچھے سے بھناٸی ہو جاۓ اور چینی مکس ہونے لگے اور حلوہ پین چھوڑنے لگے تو تھوڑے بادام پستے حلوے میں ایڈ کریں مکس کریں اور ایک گریس لگے برتن میں نکال کر بادام پستے سے گارنش کرلیں
- 3
روم ٹمپریچر پہ ٹھنڈا کرکے پیس کرلیں حسب پسند ٹکڑے کرکے اینجواۓ کریں❤
- 4
❤😋
Similar Recipes
More Recipes
-

mary jane
-

Mallika Ramshatriya
-

Kshama's Kitchen
-

Madhvi Srivastava
-

Carla Bolaños
-

Soumini Bhattacherjee
-

Hetal Poonjani
-

Aishwarya Kitchen A
-

Overnight Oats with Apples and Almonds
Shobha Deshmukh
-

Vavo Rodrigues
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Alaa
-

becky44 -

Sudipa Gope
-

Renu Kumar
-

Mala Singh
-

Shivangi Saxena
-

Muskan Jain
-

Pooja Garg
-

Jeerapa K.
-

Rachna Jay
-

Aarti Sharma
-

Minni

Comments (10)